اسلامک سینٹر فیروذآباد نے رمضان کے دوران جمعتہ الوداع اُور نماز عید الفطر کے سلسلے میں ایڈوائزری جاری

فیروذآباد، لاک ڈاؤن کے دوران جمعتہ الوداع اُور نماز عید الفطر کے سلسلے میں ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے اسلامک سینٹر فیروذآباد کے سکریٹری عل...

فیروذآباد، لاک ڈاؤن کے دوران جمعتہ الوداع اُور نماز عید الفطر کے سلسلے میں ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے اسلامک سینٹر فیروذآباد کے سکریٹری علم مصطفی یعقوبی نے کہا کہ مسجد میں تمام نماذوں کی طرح  جمعتہ الوداع اُور نماز عید الفطربھی مسجد میں دہنے والے صرف 5افراد ہی ادا کریں،
اگر گھر میں 4 افراد ہیں اُور کوئی نماز پڈھا سکتا ہے توگھر کے بیرونی حصے میں آپ جماعت سے جمعہ اور عید کی نماز بھی پڈھ سکتے ہیں،جمعہ کی نماز میں خطبہ ضروری ہے، لیکن عید کی نماز میں سنت ہے،  
ذیادہ تر گھروں میں کوئی امامت کرنے والا نہیں ہوگا، لہذا ایسے لوگ جمعہ کے دن نماز ظہر ادا کریں، اور عید الفطر کی نماز کے وقت گھروں میں رکعت نفل پڈھیں، بے بسی کی وجہ سے انشاء اللہ پورا سباب مل جائے گا،
عید کے دن ایک اہم کام، جس کا قرآن میں بیان ہے وہ ہے تکبیر کہنا، تکبیر کہتے ہیں اللہ کی تعریف بیان کرنا، جس کا الفاط یہ ہے، اللہ اکبر اللہ اکبر لا الہ اللہ،اللہ اکبر اللہ الااکبر اور للہ للہ حمد، اس تکبیر کو بار بار عید کے دن صبح کے وقت گھروں میں پڈی جائے، سنت کے مطابق عید کے دن غسل کریں، صاف کپڈے پہنیں، خوشبو لگایں، کچھ میٹھا کھائیں،
درمیان طبقے یا مالدار لوگ جو بھی ہوں وہ نماز سے پہلے اپنے اُور اپنے کنبہ کے ہر شخص کی طرف سے غیریبوں کو کم سے کم ۵۰ روپے صدقہ عید الفطردینا نہ بھولیں، صدقہ لازمی ہے، ہر ایک کی طرف سے الگ الگ ۵۰ روپے نکالے جائیں 
عید کی نماز سورج نکلنے کے20 منٹ بعد دوپہر12بجے تک نماز ادا کی جا سکتی ہے، لیکن اچھا یہ ہے کہ یہ نماز سورج نکلنے کے بعد جلد سے جلد پڈھ لی جائے، جو لوگ گھر میں نماز پڈھرہے ہیں وہ خطبہ موبائل یا کتاب میں دیکھ کر پڈ سکتے ہیں، یہ خطبہ ہمارے فیس بک پیج سے اسلامک سینٹر فیروذآباد سے بھی ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے، 
عید کے دن لاک ڈاؤن کی پابندی کریں، اپنے گھروں میں دہیں اُور کسی سے ملنے نہ جائیں،اور سڈکوں،گلیوں میں ہجوم نہ کریں، اسی طرح کی عید کی مباکباد دتے رہیں، گلے نہیں لگائیں 
عید کی مبارکبا د سوشل میڈیا کے ذریعے دیں، 
اگر آپ کچھ پوچھنا چاہتے ہیں تو اسلامک سینٹر کے ہیلپ لائن نمبر پر کال کر کے یا واٹس ایپ پر  7017311406, 9045006777   پر پوچھ سکتے ہیں، 

COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs Exclusive Hadees Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: اسلامک سینٹر فیروذآباد نے رمضان کے دوران جمعتہ الوداع اُور نماز عید الفطر کے سلسلے میں ایڈوائزری جاری
اسلامک سینٹر فیروذآباد نے رمضان کے دوران جمعتہ الوداع اُور نماز عید الفطر کے سلسلے میں ایڈوائزری جاری
https://1.bp.blogspot.com/-oO-i4mD3LMA/XsaTguGWoZI/AAAAAAAAg3Y/qGO0oPvpaHQTxOZw6b1ypdnVZr6TO8c6QCLcBGAsYHQ/s640/IMG-20200520-WA0014.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-oO-i4mD3LMA/XsaTguGWoZI/AAAAAAAAg3Y/qGO0oPvpaHQTxOZw6b1ypdnVZr6TO8c6QCLcBGAsYHQ/s72-c/IMG-20200520-WA0014.jpg
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2020/05/blog-post_27.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2020/05/blog-post_27.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy