اس رمضان خریدو فروخت سے پرہیز کریں: شاہ سیف اللہ ابوالعلائی

داناپور پٹنہ : رمضان کے مبارک موقع پر ہر طرف رحمت و نور کی برسات چھائی رہتی ہے، خانقاہ سجادیہ ابوالعلائیہ داناپور کے سجادہ نشین و...


داناپور پٹنہ : رمضان کے مبارک موقع پر ہر طرف رحمت و نور کی برسات چھائی رہتی ہے، خانقاہ سجادیہ ابوالعلائیہ داناپور کے سجادہ نشین و متولی حضرت سید شاہ سیف اللہ ابوالعلائی نے کہا کہ  یہ رمضان اللہ کو یاد کرنے کا سب سے اچھا مہینہ کہاگیا ہے، اس میں دعائیں اور خواہشات سب پوری ہوتی ہے، اس میں عبادتوں کا ثواب عام دنوں سے زیادہ ملتا ہے،  وہیں اس مبارک مہینے میں لوگ زکوۃ یعنی دان  بھی نکالتے ہیں اور ضرورت مندوں کی ضرورت کوپوری کرتے ہیں اور اپنی ہر خواہشات کو پوری کرنے کی لگن میں لگ جاتے ہیں،  اس رمضان لوک ڈاون کی وجہ سے ہر کوئ اپنے گھر میں مہینے بھر سے زیادہ بیٹھاہے تاکہ اس بیماری سے نجات پاسکے وہیں دوسری طرف عید کو اب صرف کچھ ہی دن رہ گئے ہیں جس پر مسلمان مارکیٹ کا رخ کرتے ہیں اور خرید و فروخت میں لگ جاتے ہیں امسال حالات کے پیش نظر خریداری نہیں  بلکہ اپنی زمہ داری نبھائیں تاکہ آنے والے دنوں میں آپ کے پاس پیسے ہوں تاکہ کسی بھی پریشانی کا سامنا آپ آسانی سے کرسکے، آپ نے مسلمانوں سے گزارش کی ہے کہ آپ جتنا کم ہوسکے گھر سے باہر نکلیں،  بلا ضروت اپنے پیسے کو خرچ نہ کریں کیوں کہ یہ پیسے آپ کے ہی ہیں اور آگے آپ کو ہی کام آئیں گے، آس پڑوس میں اگر کوئ ضرورت مند ہے تو اس کی مدد ضرور کریں، اس رمضان کپڑے اور گہنے خریدنے سے دور رہیں، قرآن کی تلاوت اس کے ترجمے کے ساتھ کریں، سماجی دوری کا پالن کریں تاکہ جلد سے جلد یہ کرونا وائرس بیماری دور ہوسکے، پوری حکمت و دانائی سے کام لیں، رمضان کا مبارک موقع ہمیں پروردگار کے حکم کی تعمیل کرنا سکھاتا ہے اور انسانیت کی خدمت کا جذبہ بھی دلاتاہے۔ کوشش کریں کہ اس دوران نماز اور تلاوت کے عادی ہوجائیں اور ساتھ ہی اپنے بچوں کو نصیحت کریں۔

COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs Exclusive Hadees Hindi International Hindi National Hindi News Hindi Uttar Pradesh Home Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: اس رمضان خریدو فروخت سے پرہیز کریں: شاہ سیف اللہ ابوالعلائی
اس رمضان خریدو فروخت سے پرہیز کریں: شاہ سیف اللہ ابوالعلائی
https://1.bp.blogspot.com/-1acpyFyqanw/Xr0-PSGIQeI/AAAAAAAAgvs/AJqOO1rZ50ILmnnLdzY5U0xnc44YSGxdgCLcBGAsYHQ/s640/IMG-20200514-WA0016.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-1acpyFyqanw/Xr0-PSGIQeI/AAAAAAAAgvs/AJqOO1rZ50ILmnnLdzY5U0xnc44YSGxdgCLcBGAsYHQ/s72-c/IMG-20200514-WA0016.jpg
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2020/05/blog-post_42.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2020/05/blog-post_42.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy