اسلامک سینٹر نے اُترپردیش حکومت سے کیا مطالبہ

عام عوام کو مذہبی مقامات پر عبادت کی اجاذت دی جائے  فیروذآباد، کویوڈ۹۱ وبائی امراض کی وجہ سے مذہبی مقامات(مندر، مساجد، گرودواروں اُور گ...

عام عوام کو مذہبی مقامات پر عبادت کی اجاذت دی جائے 
فیروذآباد، کویوڈ۹۱ وبائی امراض کی وجہ سے مذہبی مقامات(مندر، مساجد، گرودواروں اُور گرجا گھروں) کو عام عوام کے لئے ۲ ماہ سے ذیادہ عرصے سے بند کر دیا گیا ہے، ان تمام مذہبی مقامات کو عام عوام کے لئے کھولنے کے لئے اسلامک سینٹر کی نے سیکریٹری علم مصطفی یعقوبی کی قیادت میں ایک میمورنڈم وزیر اعلی کے نام ضلع انتظامیہ کو دیا گیا،
میمورنڈم  پر سیکریٹری علم مصطفی یعقوبی نے کہا کہ یہ توقع کی جاتی ہے کہ لاک ڈاؤن ۵ پر نافذ ہونے کا امکان ہے، ایسی صورتحال میں کرناٹک حکومت نے لوک ڈاؤن میں نرمی کرتے ہوئے ایک اہم فیصلہ کیا ہے کہ ان کی ریاست میں مذہبی مقامات (مندر، مساجد، گرودواروں اور گرجا گھروں) کو کھول دیا جائے، جس سے ہم متاثر ہیں، اب وہ وقت آگیاہے کہ اب ہم بھگوان، اللہ، ستیہ گروجی مہاراج، گوڈ کو منایا جائے اوراگر ہم اُس کے گھر آکر دُعا کریں تو ہم یقین کریں گے کہ وبا ختم ہو جائے گی،لہذا اسلامک سینٹر نے میمورنڈم کے ذریعہ وزیر اعلیٰ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنی ریاست اُتر پردیش میں بھی مذہبی مقامات (مندر، مساجد، گرودواروں اور گرجا گھروں) کو کھولنے کا فیصلہ کرکے اس وبا کو ختم کرنے میں اہم کردار ادا کریں، 
اسلامک سینٹر یقین دہائی کرتا ہے کہ مذہبی مقامات (مندر، مساجد، گرودواروں اور گرجاگھروں وغیر ہ) عام عوام کے لئے کھل جانے پر سماجی دوری اور ماسک کو ترجیح دی جائے گی، 
وزیر اعلی سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ مذہبی مقامات صرف عبادت کے لئے کھولے جائیں، کسی تہوار یا مذہبی پروگرام کی اجازت نہیں ہونی چاہئے،اسلامک سینٹر کو   اُمید ہے کہ مذہبی مقامات پر عام عوام کے لئے اجازت ملنے کے سبب مذہبی مقامات اس وبا کے خاتمے میں بنیادی کردار ادا کریں گے، اور معاشرتی فاصلہ ماسک کے فروغ میں یہ مذہبی مقامات بھی ایک اہم کردار ادا کریں گے، اور عام لوگوں کو آگا ہ کریں گے، 
میمورنڈم دیتے وقت مولانا شفیع، مولانا فارق، مولانا عدم مصطفی، مفتی قاسم رضی، حافظ عثمان، مولانا امین اختر، مفتی تنویر، قاری نعیم موجو رتھے، 

COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs Exclusive Hadees Home Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: اسلامک سینٹر نے اُترپردیش حکومت سے کیا مطالبہ
اسلامک سینٹر نے اُترپردیش حکومت سے کیا مطالبہ
https://1.bp.blogspot.com/-0hlgcr24eA4/Xs-ujgU6B7I/AAAAAAAAhEQ/aX2zxR1sdeYWipnk_Zn_UFpnVepvFW0ZQCLcBGAsYHQ/s640/IMG-20200528-WA0043.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-0hlgcr24eA4/Xs-ujgU6B7I/AAAAAAAAhEQ/aX2zxR1sdeYWipnk_Zn_UFpnVepvFW0ZQCLcBGAsYHQ/s72-c/IMG-20200528-WA0043.jpg
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2020/05/blog-post_52.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2020/05/blog-post_52.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy