آگرہ یوپی میں زبردست طوفان تیز بارش اور زلزلہ کی وجہ سے تین افراد ہلاک ہوگئے اور تقریبا 25 لوگ زخمی ہوگئے ہیں. تاریخی عمارت تاج م...
آگرہ یوپی میں زبردست طوفان تیز بارش اور زلزلہ کی وجہ سے تین افراد ہلاک ہوگئے اور تقریبا 25 لوگ زخمی ہوگئے ہیں. تاریخی عمارت تاج محل کا شاہکار پتھر سنگ مر مر بھی بری طرح ٹوٹ پھوٹ کا شکار.
کل ہی زلزلے کے جھٹکے دہلی میں بھی محسوس کیے گیے تھے، اس سے پہلے بھی کئ بار اس طرح کے دل دہلانے والے زلزلے اور طوفان آچکے ہیں،