وزارت داخلہ نے ریل گاڑی سے لوگوں کے آنے جانے کو آسان بنانے کےلئے معیاری آپریٹنگ پروٹوکول (ایس او پی) جاری کیا

نئی دہلی،  11 مئی 2020،     مرکزی وزارت داخلہ نے ریل گاڑی سے لوگوں کے آنے جانے  کو آسان بنانے کےلئے معیاری آپریٹنگ پروٹوکول (ایس او پی)...

نئی دہلی،  11 مئی 2020،     مرکزی وزارت داخلہ نے ریل گاڑی سے لوگوں کے آنے جانے  کو آسان بنانے کےلئے معیاری آپریٹنگ پروٹوکول (ایس او پی) جاری کیاہے۔

مسافروں کو آنے جانے اور  ریلوے اسٹیشن میں داخلے کی اجازت صرف تصدیق شدہ ای۔ ٹکٹ پر ہی دی جائے گی۔ تمام مسافروں کی ضروری  طبی جانچ ہوگی۔ صرف ایسے افراد کو ہی ریل گاڑی میں سوار ہونے کی اجازت دی جائے گی جن میں   کورونا کی کوئی علامت نہیں  پائے جائے گی۔ سفر کے دوران اور ریلوے اسٹیشنوں پر صحت ،/ صفائی ستھرائی کے پروٹوکول اور سوشل ڈسٹینسنگ پر  سختی سے عمل کیا  جائے گا۔
تمام مسافروں کو اسٹیشن پر داخلے  اور باہر نکلنے کے وقت  اور کوچز میں ہینڈ سنیٹائزر مہیا کرایا جائے گا اور اس کے علاوہ اس بات کو یقینی بنایا جائے گا کہ تمام مسافر داخلے کے وقت اور سفر کے دوران فیکس کور/ ماسک پہنے رہیں۔ منزل مقصود پر پہنچنے پر مسافروں کو صحت سے متعلق ایسے پروٹوکول پر عمل کرنا ہوگا جو ان کی منزل مقصود والی ریاست / مرکز کے زیر انتظام خطے کے ذریعہ مقرر کئے گئے ہوں گے۔
ریلوے کی وزارت کے ذریعہ صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت اور وزارت داخلہ کے مشورے سے  مرحلے وار طریقے سے  ریل گاڑیوں کو  آنے جانے کی اجازت دی جائے گی۔

COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs Exclusive Hadees Hindi International Hindi National Hindi News Hindi Uttar Pradesh Home Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: وزارت داخلہ نے ریل گاڑی سے لوگوں کے آنے جانے کو آسان بنانے کےلئے معیاری آپریٹنگ پروٹوکول (ایس او پی) جاری کیا
وزارت داخلہ نے ریل گاڑی سے لوگوں کے آنے جانے کو آسان بنانے کےلئے معیاری آپریٹنگ پروٹوکول (ایس او پی) جاری کیا
https://1.bp.blogspot.com/-Q3xER8WQFYY/Xrld8GQMSCI/AAAAAAAAgs0/MMgfZv84D5EsK2OIO_GCW1dlT5WJitu5gCEwYBhgL/s640/indian_railways_1_1.jpeg
https://1.bp.blogspot.com/-Q3xER8WQFYY/Xrld8GQMSCI/AAAAAAAAgs0/MMgfZv84D5EsK2OIO_GCW1dlT5WJitu5gCEwYBhgL/s72-c/indian_railways_1_1.jpeg
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2020/05/blog-post_93.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2020/05/blog-post_93.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy