کووڈ- 19 سے متعلق تازہ ترین معلومات

صحتیاب ہونے کی شرح 50 فیصد سے زیادہ کووڈ- 19 کے کل 162378 مریضوں کا علاج کیا گیا نئی دہلی،   14  جون   2020   /    پچھلے 24 گھنٹے می...

صحتیاب ہونے کی شرح 50 فیصد سے زیادہ
کووڈ- 19 کے کل 162378 مریضوں کا علاج کیا گیا

نئی دہلی، 14 جون  2020  /  پچھلے 24 گھنٹے میں کووڈ – 19 کے 8049 مریضوں کا علاج کیا گیا ۔ صحتیاب ہونے کی شرح 50 فیصد سے زیادہ ہو گئی ہے۔  اب تک کووڈ -19 کے 162378 مریضوں کا علاج کیا گیا۔
فی الحال صحتیاب ہونے کی شرح 50 اعشاریہ 6 صفر فیصد ہے۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ کووڈ – 19 کے سبھی مریضوں میں سے آدھے مریض صحتیاب ہوئے ہیں۔  صحتیاب ہونے کی وجہ وقت پر بیمار ی کی تسخیص اور مناسب کلینیکل بندوبست ہے۔  فی الحال 149348 سرگرم کیس طبی نگرانی میں ہیں۔
نوویل کورونا وائرس کا پتا لگانے کے لیے  آئی سی ایم آر سی جانچ کرنے کی صلاحیت میں لگاتار اضافہ ہو رہا ہے۔ سرکاری لیباریٹریز کی تعداد بڑھ کر 646 ہو گئی ہے اور پرائیویٹ لیباریٹریز کی تعداد 247 ہو گئی ہے۔ (اس طرح کل تعداد 893 ہیں)۔ پچھلے 24 گھنٹے میں 151432 نمونوں کی جانچ کی گئی۔ اب تک کل 5658614 مریضوں کی نمونوں کی جانچ کی جا چکی ہے۔
آج مرکزی وزیر صحت اور مرکزی وزیر داخلہ نے دلی کے لیفٹیننٹ گورنر اور وزیر اعلیٰ کے ساتھ دلی میں کووڈ – 19 کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے میٹنگ منعقد کی۔ میٹنگ میں کنٹین مینٹ کے اقدامات کو مستحکم کرنے ، جانچ میں اضافہ کرنے اور صحت سے متعلق بنیادی ڈھانچے کی تیاری پر بات چیت کی گئی۔ 
کووڈ – 19 سے متعلق  تکنیکی معاملات رہنما خطوط اور ہدایات سے متعلق سبھی صحیح اور تازہ ترین معلومات کے لیے ہماری اس ویب سائٹ پر لاگ آن کرتے رہیں : https://www.mohfw.gov.in/ اور @MoHFW_INDIA
کووڈ – 19 سے متعلق تکنیکی سوالوں کو اس ویب سائٹ پر بھیجا جا سکتا ہے technicalquery.covid19@gov.in  اور دیگر سوالوں کو ان ویب سائٹس پر بھیجا جا سکتا ہے : ncov2019@gov.in اور @CovidIndiaSeva
کووڈ – 19 سے متعلق کوئی بھی سوال پوچھنے کے لیے صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت  کے ہیلپ لائن نمبر  +91-11-23978046  یا  1075   (ٹال فری )پوچھا جا سکتا ہے۔
کووڈ – 19 کے بارے میں ریاستوں   / مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے ہیلپ لائن نمبر کی فہرست اس آن لائن پتے پر دستیاب ہے : https://www.mohfw.gov.in/pdf/coronvavirushelplinenumber.pdf

COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs DVNA Exclusive Hadees Hindi International Hindi National Hindi News Hindi Uttar Pradesh Home Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: کووڈ- 19 سے متعلق تازہ ترین معلومات
کووڈ- 19 سے متعلق تازہ ترین معلومات
https://1.bp.blogspot.com/-N66TqXuUHkQ/XuYwSXPi_qI/AAAAAAAAhmE/cKpDwyDVJFYKaQyFijcyAgewBABqPRRBQCLcBGAsYHQ/s640/Coronavirus_AP.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-N66TqXuUHkQ/XuYwSXPi_qI/AAAAAAAAhmE/cKpDwyDVJFYKaQyFijcyAgewBABqPRRBQCLcBGAsYHQ/s72-c/Coronavirus_AP.jpg
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2020/06/19.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2020/06/19.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy