کورونا وائرس کے اثرسے حج 2020دنیاکے ممالک کے لیے منسوخ

صرف سعودی عرب میں مقیم مختلف ملکوں کے باشندوں کے لیے شرطوں کے ساتھ ہوگی اجاذت۔اعلم مصطفی یعقوبی صوبائی سکریٹری حج سیوا سمیتی      ...

صرف سعودی عرب میں مقیم مختلف ملکوں کے باشندوں کے لیے شرطوں کے ساتھ ہوگی اجاذت۔اعلم مصطفی یعقوبی صوبائی سکریٹری حج سیوا سمیتی 
  

 
حج 2020ہوامحدوو،آخرکار کشمکش ختم ہوئی کل رات سعودی عرب کے وزارت حج وعمرہ نے اعلان کردیا کے اس سال حج 2020میں صرف سعودی عرب میں مقیم دینا کے ممالک کے لوگوں کے لیے شرطوں کے ساتھ ہوگی اجازت، سعودی عرب کے وزارت حج و عمرہ کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ اس کی گائڈلائن بعد میں جاری کی جائے گی، حج 2020پر اس وقت سے کشمکش شروع ہو گئی تھی جب سے دنیامیں کورونا وائر س یعنی کوویڈ 19نے بھیانک رخ اختیار کر لیا تھا، اس سال عازمین حج کا جانا ممکن ہو پائے گایا نہیں سعودی عرب کی وزارت حج وعمرہ نے مارچ میں یہ صاف کر دیا تھا، کے ہم ابھی کسی ملک سے کسی قسم کا حج کو لیکر کوئی قرار نہیں کریں گے، تب ہی سے حج 2020پر منسوخ ہونے کے بادل منڈلا نے لگے تھی کہ شاید اس سال حج منسوخ ہو جائے و ہی ہوا، جب کہ حج کمیٹی آف انڈیا نے 5جون کو ایک سرکولر جاری کیا تھا جس میں ہندوستان سے جانے والے عازمین کو یہ سہولت دی تھی کہ وہ اپنی جمع کی گئی رقم واپس لے سکتے ہیں، انکی کوئی بھی رقم کاٹی نہیں جا ئیگی، لیکن حج کے منسوخ ہونے کا حمتی اعلان سعودی عرب کے فیصلے کے بعد لیا جائے گا، حج کمیٹی آف انڈیا نے یہ صاف کردیاہے کہ عازمین حج اپنا سفر کینسل کرانے کا فارم حج کمیٹی آف انڈیا کی ویب سائٹ سے نکال کر اس کو بھر کر یاآن لائن فارم بھر کراپنی جمع کی ہوئی رقم واپس انکے بینک کھاتہ میں لوٹادی جائے گی، جس کے لیے عازمین حج کو اپنا کورنمبر اور بینک پاسبک کی فوٹوکاپی اور کینسل چیک بھیجنا ہوگا، حج کمیٹی آف انڈیا کے سی ای او نے یہ صاف کر دیا تھا آئندہ سال حج کے لیے دوبارہ فارم بھر نا ہوگا اس سال والی جمع رقم واپس ہوگی اس کو آئندہ سال کے لیے جمع نہیں رکھا جائے گا، حج 2020پر جانے والے عازمین کو سعودی عرب کے وزارت حج وعمرہ کی اس خبر سے مایوسی ہاتھ لگی ہے، 

COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs Exclusive Hadees Home Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: کورونا وائرس کے اثرسے حج 2020دنیاکے ممالک کے لیے منسوخ
کورونا وائرس کے اثرسے حج 2020دنیاکے ممالک کے لیے منسوخ
https://1.bp.blogspot.com/-zbwQuLnv45E/XvG-eX3ZxRI/AAAAAAAAh1M/w7SHf1MRIbEGXlAjKr8VUIz7AjYwUY8QgCLcBGAsYHQ/s640/unnamed.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-zbwQuLnv45E/XvG-eX3ZxRI/AAAAAAAAh1M/w7SHf1MRIbEGXlAjKr8VUIz7AjYwUY8QgCLcBGAsYHQ/s72-c/unnamed.jpg
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2020/06/2020_44.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2020/06/2020_44.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy