چین سرحد پر مادرِ وطن کی حفاظت میںاپنی جان کی بازی لگانے والے فوجیوں کو ڈاکٹر خالد محمد خان کی قیادت میں خراج پیش کیا گیا

ہاپوڑ (سید اکرام) قوم کے سپوتوں کا ہم ممنون ہیں کہ جنہوں نے پانی جان کی بازی لگا کر مادرِ وطن کی حفاظت کی خاطر اپنی جان کی بازی لگا تے...

ہاپوڑ (سید اکرام) قوم کے سپوتوں کا ہم ممنون ہیں کہ جنہوں نے پانی جان کی بازی لگا کر مادرِ وطن کی حفاظت کی خاطر اپنی جان کی بازی لگا تےہوئے وطن کے نام پر قربان ہو گئے ان کی قربانی کبھی رائیگاں نہیں جائےگی ۔ مصیبت کی اس گھڑی میں کانگریس پارٹی ملک  اور ملک کے باشندوںکے غم میں برابر کی شریک ہے ۔  ان خیالات کا اظہار شہیدوں کی یاد میں بنے علامتی نشان یادگارِ شہدا پر  پردیش کوآرڈینیٹر اقلیتی کانگریس ڈاکٹر خالد محمد خان نے مرکزی حکموت کو تسلی دیتے ہوئے کہا کہ مرکزی حکومت کو چین کے سامنے گھبرائے نہیں اور خود کو چین کے حوالے کرنے میں جلدی نہیں کرنی چاہئے کیوں کہ ملک سب کو پیا را ہے اور ملک کی ایک ایک انچ زمین  ہر  محبِ وطن کو پیاری ہے اسلئے مادرِ وطن کی حفاظت کی خاطر ہر شخص سینہ سپر ہونے کو تیار ہے بہار رجمنٹ  کے جیالوں اور جاں بازاوںکی قربانی رائیگاں نہیں جائےگی۔ مادرِ وطن کی حفاظت کی خاطر اپنی جان کا نذرانہ دینے والے تمام شہداء کا ہم مقروض ہیں جس کے ساتھ کرنل سنتوش بابو سمیت 20 ہیروز نے ملک کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ ڈاکٹر خالد محمد خان نےکہا کہ اس گھڑی میں کانگریس حکومت کے ساتھ ہے ، چین کو سبق سکھانے کے لئے مسکراہٹ ہے ، لیکن بی جے پی شہدا کی موت پر سیاست کررہی ہے ، جو بالکل بھی مناسب نہیں ہے۔
اس موقع پر ستیہ نارائن پی پی سی ، اعجاز احمد سابق کونسلر ، منوج کوشک ، ڈاکٹر شعیب انچارج یوتھ کانگریس مراد آباد ، نتن شرما ، میانک تیاگی ، راہل ، عاطف حسن اور فراز حسن وغیرہ موجود تھے۔



COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs Exclusive Hadees Home Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: چین سرحد پر مادرِ وطن کی حفاظت میںاپنی جان کی بازی لگانے والے فوجیوں کو ڈاکٹر خالد محمد خان کی قیادت میں خراج پیش کیا گیا
چین سرحد پر مادرِ وطن کی حفاظت میںاپنی جان کی بازی لگانے والے فوجیوں کو ڈاکٹر خالد محمد خان کی قیادت میں خراج پیش کیا گیا
https://1.bp.blogspot.com/-NtXLKVe0Rto/XvX7I0X6OqI/AAAAAAAAh_E/FefxjBgedSIrDb3tJIqDXz4YkSfAfMtRwCLcBGAsYHQ/s640/IMG-20200626-WA0065.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-NtXLKVe0Rto/XvX7I0X6OqI/AAAAAAAAh_E/FefxjBgedSIrDb3tJIqDXz4YkSfAfMtRwCLcBGAsYHQ/s72-c/IMG-20200626-WA0065.jpg
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2020/06/blog-post_144.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2020/06/blog-post_144.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy