سلطانِ ہند خواجہ معین الدین چشتی ؒ کی شان میں گستاخی ناقبل برداشت، سید فیض علی شاہ قادری نیاذی

آگرہ، نیوذ 18انڈیا کے اینکر اور منیجنگ ایڈیٹر امیش دیوگن اور نیوذ 18انڈیا کے سی ای او راہل جوشی نے اپنے ایک پروگرام میں سلطانِ ہند غیرب نو...

آگرہ، نیوذ 18انڈیا کے اینکر اور منیجنگ ایڈیٹر امیش دیوگن اور نیوذ 18انڈیا کے سی ای او راہل جوشی نے اپنے ایک پروگرام میں سلطانِ ہند غیرب نواز کو حملہ آور اور ڈاکو کہنے پر ملک ہر خاص و عام ناراضگی کا اظہار کر رہا ہے، کہیں پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کر وائی جارہی ہے تو کہیں ضلع انتظامیہ کو میمورنڈم دیا جارہا ہے،
 
تاج نگری میں آل انڈیا مسلم اتحاد کمیٹی آگرہ کے صدر نثار احمد کی قیادت میں ضلع انتظامیہ کو میمورنڈم دیا گیا، اس موقع پر سید فیض علی شاہ قادی نیاذی نے کہا کہ نیوذ ۸۱ انڈیا کے اینکر اور منیجنگ ایڈیٹر امیش دیوگن اور نیوذ ۸۱ انڈیا کے سی ای اوراہل جوشی نے اپنے ایک پروگرام میں سلطان ِ ہند غیرب نواذ حملہ آوراور ڈاکو کہ کر جو گستاخی کی ہے اُس کوئی ہندوستانی برداشت نہیں کرسکتا،
 نثار احمد نے کہا کہ ہندوستان کی تاریخ میں یہ پہلا واقعہ ہے جب سوشل میڈیا نے ہندوستان کے روحانی پیشوا کی شا ن میں گستاخی کی ہے، خواجہ معین الدین چشتی ؒ ملک کی گنگا جمنا تحزیب کے عظیم نمائندہ ہیں، جن کے دربار میں مسلمانوں کے علاوہ دوسری جماعتوں کے لوگ خاص طور پر ہندو بھائی، بڈی تعداد میں حاضری دیتے ہیں، یہ کھبی سوچا ہی نہیں تھا کہ میڈیا والے اس حد تک گریں گے اور نفرت کریں گے، یہ بھی یاد رکھنا چاہئے کہ ہندوستان کے کروڈوں مسلمان غیرب نواز پر اپنی جانیں قربان کر تے ہیں، اس وقت ملک کوویڈ ۹۱ کی وجہ سے ناذک دور سے گزررہا ہے، ملک معاشی بحران کی راہ پر گامزن ہے، مذدور طبقہ بھوک اور غموں سے مر رہاہے، اس ماحول میں مل کو نفرت کی آگ میں ڈالنے کی کوشش لالچی میڈیا کر رہاہے، کمیٹی ضلع انتظامیہ سے اپیل کرتی ہے کہ عظیم صوفی اور نہ صرف مسلمانوں بلکہ کروڈوں ہندو کی عقیدت کا مرکز خواجہ معین الدین چشتی ؒ کے شان میں گستاخی کر نے والے اُو ر اُن کو حملہ آور اُورڈاکو کہنے والے اُور ملک کے اتحاد کے دشمن صحافی امیش دیوگن اُور راہل جوشی کے خلاف ایف آئی آر درج کی جائے

COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs Exclusive Hadees Hindi International Hindi National Hindi News Hindi Uttar Pradesh Home Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: سلطانِ ہند خواجہ معین الدین چشتی ؒ کی شان میں گستاخی ناقبل برداشت، سید فیض علی شاہ قادری نیاذی
سلطانِ ہند خواجہ معین الدین چشتی ؒ کی شان میں گستاخی ناقبل برداشت، سید فیض علی شاہ قادری نیاذی
https://1.bp.blogspot.com/-BzE9GaVTCP8/XuyueTqSPCI/AAAAAAAAhsQ/YKN0jfbHDLMBIAPhmjIrRuc1yN6rrf-zgCLcBGAsYHQ/s640/download%2B%25281%2529.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-BzE9GaVTCP8/XuyueTqSPCI/AAAAAAAAhsQ/YKN0jfbHDLMBIAPhmjIrRuc1yN6rrf-zgCLcBGAsYHQ/s72-c/download%2B%25281%2529.jpg
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2020/06/blog-post_226.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2020/06/blog-post_226.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy