پیلی سینا نے کانپور گرلزچایلڈہوم میں لڈکیوں کے جنسی استحصال کے خلاف آواز بلند کی

تاج نگری میں سینڈل مارچ نکالا گیا آگرہ،سشکت پیلی سینا نے کانپور میں گرلز چایلڈ ہوم میں جنسی استحصال پر اپنی آواز بلند کی، پیلی سین...

تاج نگری میں سینڈل مارچ نکالا گیا
آگرہ،سشکت پیلی سینا نے کانپور میں گرلز چایلڈ ہوم میں جنسی استحصال پر اپنی آواز بلند کی، پیلی سینا نے آگرہ کے مشہور مقبول سینٹ جانس چوراہے پر سینڈل مارچ نکال کر حکومت کو پیغام دیا کہ ملک کی خواتین کانپور کی لڈکیوں کے ساتھ ہیں وہ اُن کے لئے انصاف جنگ کو اُس وقت تک جاری رکھیں گی جب تک لڈکیوں کو انصاف نہیں مل جاتا، 




سینا کی قومی صدر شبانہ کھنڈیلوال نے اس موقع پرکہا کہ کانپور گرلز چایلڈہوم میں خوفناک منظر کو گودی میڈیا اُور حکومت نے دبا دیا ہے، کورونا وائرس کے متاثرہ 57لڈکیاں، اس ساتھ ایچ آئی وی سے متاثر لڈکیاں، دو نابالغ لڈکیوں کا حاملہ ہونے یہ ظاہر کرتا ہے کہ ملک میں اس وقت خوفناک ماحول ہے، اب کہاں غائب ہو گئے انصاف کی آواز بلند کرنے والے ارنب گوسوامی اُور کہاں غاہب ہو گئے دیوگن کیوں کہ یہ ہندو مسلم کا معاملہ نہیں ہے، یہی وجہ ہے کہ یہ غریب لوگ اپنے آقاؤں کو بچانے کے لئے خاموشی کا عہد کر رہے ہیں،سب پر دباؤ ڈالا جارہا ہے کیونکہ اس میں حکومت کے بہت سے مشہور لوگوں کے نا م ہیں، پرنٹ میڈیا کے ذریعہ جوانکشاف ہوا ہے وہ یہ ہے کہ کڈکیو کی سپلائی کرنے والی گرجاترپاٹھی جو بی جے پی کے ممبر پارلیمنٹ کلراج مشرا کی بہن ہیں،اقتدار میں بیٹھے لوگ اس ظلم کی حدپار کر رہے ہیں، غیرب، بے سہارا، بے بس لڈکیاں کسی کے دروازے پر دستک دیں، ہر روز لڈکیوں کے ساتھ اس طرح کے واقعات رونما ہور ہے ہیں۔ کہیں ایکسپریس وے پر بسوں میں خواتین، لڈکیوں کو ذیادتی کا نشانہ بنایا جارہا ہے اور ان پر تیزاب ڈال کر لڈکیوں کو قتل کیا جارہا ہے،ہم اقتدار میں بیٹھے لوگوں کی شدید مذمت کرتے ہیں، اور کانپور کی لڈکیوں کے لئے انصاف کا مطالبہ کرتے ہیں، ایسے مجرموں کو صرف اور صرف پھانسی کی سزا دی جانی چاہئے، سینا ان لوگوں کے لئے جو اس طرح کے مثبت میں شامل ہیں ہم نے سینڈل مارچ نکال کر اپنا احتجاج درج کرارہی ہے،احتجاج کرنے والوں میں شانو، ببلی،ممتاسنگھ، رینا سنگھ، ہیرا دیوی، سوہن دیوی، اظہر وارثی، محمد تاج، محسن خان، کرشنا شرما، امرتی دیوی، نارنگی دیوی، وملا، گیتاسنگھ، آرتی دیوی، پونم، پھول وتی، ہردیش سروج وغیرہ موجو ررہے، 


COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs Exclusive Hadees Home Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: پیلی سینا نے کانپور گرلزچایلڈہوم میں لڈکیوں کے جنسی استحصال کے خلاف آواز بلند کی
پیلی سینا نے کانپور گرلزچایلڈہوم میں لڈکیوں کے جنسی استحصال کے خلاف آواز بلند کی
https://1.bp.blogspot.com/-HQufx4Ufcnw/XvX006PsLyI/AAAAAAAAh9U/Lyzp8ujS2zkhMxvCWWrN1vPgG61NzPDHgCLcBGAsYHQ/s320/IMG-20200626-WA0039.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-HQufx4Ufcnw/XvX006PsLyI/AAAAAAAAh9U/Lyzp8ujS2zkhMxvCWWrN1vPgG61NzPDHgCLcBGAsYHQ/s72-c/IMG-20200626-WA0039.jpg
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2020/06/blog-post_368.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2020/06/blog-post_368.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy