خواجہ ہند وہ دربار ہے اعلیٰ تیرا کبھی محروم نہیں مانگنے والا تیرا پوری دنیا میں سرکار غریب نواز کے عقیدتمند ہیں اور بلا کسی تفریق او...

خواجہ ہند وہ دربار ہے اعلیٰ تیرا
کبھی محروم نہیں مانگنے والا تیرا
پوری دنیا میں سرکار غریب نواز کے عقیدتمند ہیں اور بلا کسی تفریق اور مذہب و ملت کے لوگ آپکی بارگاہ میں تشریف لاتے ہیں. ہندو، مسلم، سکھ، عیسائی وغیرہ تمام دھرم کے لوگ آپکی بارگاہ میں آکر اپنی جھولیاں بھرتے ہیں. کیونکہ خواجہ ہند کے دربار میں صورت و سیرت نہیں بلکہ نیت دیکھی جاتی ہے.
ہندوستان کے علاوہ اور دیگر ملکوں سے بھی آپکے مزار اقدس پر چادر پیش کی جاتی ہیں. اور خصوصی ہندوستان میں حکومتیں بھی ہمیشہ چادر پیش کرتی چلی آرہی ہیں.
 ہندوستان کی سب بڑی درگاہ اور خانقاہ بھی ہے. 
یہی وہ درگاہ ہے جہاں سے قوم کی یکجہتی کا پیغام عام کیا جاتا ہے.
یہی وہ درگاہ ہے جہاں گنگا جمنی تہزیب کا علم بلند کیا جاتا ہے.
 یہی وہ دربار ہے جہاں مسلمانوں کے ساتھ ساتھ دیگر مذہب کے لوگوں کا جم غفیر نظر آتا ہے.
آٹھ سو سال گزر جانے کے بعد بھی لوگوں کی عقیدت میں ذرہ برابر بھی کمی نہیں آئی.
ایسے بزرگ ایسے ولی اور ایسی اعلیٰ شخصیت کے بارے میں ایک جاہل شخص کے نا زیبا جملوں نے تمام ہندوستانیوں کی دل کی ڈھڑکنوں کو روکنے کا کام کیا ہے.
لوگوں کے دلوں کو ٹھیس لگی ہے 
اور خصوصی ہندوستان کے اندر اگر مسلمانوں کو ایمان کی دولت عطا ہوئی ہے اس میں بھی سرکار غریب نواز کا ہم پر احسان ہے. 
یہ سرکار غریب نواز ہندالولی کا مسلمانوں پر سب سے بڑا احسان ہے.
اس لئے ہمکو یہ ہرگز گوارا نہیں کہ ہم سرکار غریب نواز کی شان میں ایسے گستاخانہ جملے برداشت کریں.
ہم حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس ذہنی بیمار کو کسی پاگل خانے میں بھرتی کرائے یا جیل میں قید کر کے اس کا ذہنی علاج کراے. 
اور نیوز 18 کے زمہ داروں سے گزارش ہے کہ اسے وحشی ذہنیت والے شخص امیش دیو گن کو نوکری سے بر طرف کیا جائے ورنہ ملکی سطح پر احتجاج کیا جائے گا.
نہ تم چلاتے ہو دنیا نہ ہم چلاتے ہیں 
خدا کے فضل سے شاہ امم چلاتے ہیں
نصیب پہلے مدینہ میں لایا جاتا ہے 
پھر اس پہ شاہ مدینہ قلم چلاتے ہیں 
مزار خواجہ سے آواز آ رہی ہے یہی 
یہ کیا چلائیں گے یہ ملک ہم چلاتے ہیں
محمد ارشد خان رضوی فیروزآبادی
صدر آگرہ منڈل، 
سنی علماء کونسل بریلی شریف

COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs Exclusive Hadees Hindi International Hindi National Hindi News Hindi Uttar Pradesh Home Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM
https://1.bp.blogspot.com/-Rb0uw2B-hpY/XtOw79Cjo1I/AAAAAAAAhNQ/d07Dodu5WXEWK6qLseIvhPFVBt5r3snuwCPcBGAYYCw/s640/IMG-20200523-WA0068.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-Rb0uw2B-hpY/XtOw79Cjo1I/AAAAAAAAhNQ/d07Dodu5WXEWK6qLseIvhPFVBt5r3snuwCPcBGAYYCw/s72-c/IMG-20200523-WA0068.jpg
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2020/06/blog-post_428.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2020/06/blog-post_428.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy