پیچس کی نئی دوا جلد تیار ہو جائے گی

نئی دہلی،   عالمی صحت تنظیم ڈبلیو ایچ او کے مطابق اینٹامیباہسٹولیٹیکا ،  انسانوں کی جراثیم کی وجہ سے ہسٹولیٹیکا انسانوں کی اموات کی تیسر...

نئی دہلی، عالمی صحت تنظیم ڈبلیو ایچ او کے مطابق اینٹامیباہسٹولیٹیکا ،  انسانوں کی جراثیم کی وجہ سے ہسٹولیٹیکا انسانوں کی اموات کی تیسری سب سے  بڑی وجہ ہے۔  اس کی وجہ سے لوگوں کو پیچس ہو جاتی ہے۔ یہ بیماری ترقی پذیر ملکوں میں بہت زیادہ پھیلی ہوئی ہے۔ جواہر لعل نہرو یونیورسٹی ،(جے این یو ) کے محققین  کی ایک ٹیم نے اس پروٹوزوا کی روک تھام کے لیے نئی مولیکیول دوا تیار کی ہے، جس کی وجہ سے پیچس کی بیماری لاحق ہوتی ہے۔
یہ پروٹوزوا بہت باریک ہوتا ہے ۔ اتنا باریک ہوتا ہے کہ آنکھ سے یہ دکھائی بھی نہیں دیتا اور یہ انتہائی درجے کی آکسیجن میں خود کو زندہ نہیں رکھ پاتا۔ البتہ انفیکشن کے دوران اسے انسانی جسم کے اندر کافی زیادہ آکسیجن کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
اینٹامبیا دو اہم انزائمس تیار کرتی ہے جو سسٹین تیار کرنے کے  لیے ہوتے ہیں۔ جے این یو کے محققین نے ان دونوں اہم انزائمس کے مولیکیول کے ڈھانچوں کی وضاحت کی ہے۔  جے این یو کے اسکول آف لائف سائنسیز کی سرکردہ محقق پروفیسر سمدرلا گوری ناتھ نے انڈیا سائنس وائر کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا "ہم نے   ان میں سے ایک انزائم ،  او – ایسٹیل  ایل – سیرین سیلف ہائی ڈریلیس (او اے ایس ایس ) کی امکانی بقا کی کامیاب اسکریننگ کی ہے۔  ان میں سے کچھ جگہوں پر اس حیاطیت کی پرورش کو روکا جا سکتا ہے۔ "
ڈاکٹر گوری ناتھ نے کہا "ای – ہسٹولیٹیکا کے بقا کے لیے سسٹین بائی سنتھیسس لازمی ہے اور یہ اسی طرح کے پروٹوزوا  جراثیم ہو سکتے ہیں۔  انہیں ان کے رہنے کی جگہوں پر نشانہ بنا یا جا سکتا ہے جو ہم نے کامیابی کے ساتھ کر دکھایا ہے۔ " تشخیص شدہ مولیکیول کو درگ لیکیولز کو تیار کرنے میں کام میں لایا جا سکتا ہے۔ "
محققین کی ٹیم  میں سدھاکر  دھاراوت ، رام چندرن وجیئن، خوشبو کماری،  اور پریا تومر  شامل تھیں۔ اس مطالعے کو یوروپین جرنل آف میڈیسینل کیمسٹری میں شائع کیا گیا ہے۔

COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs DVNA Exclusive Hadees Hindi International Hindi National Hindi News Hindi Uttar Pradesh Home Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: پیچس کی نئی دوا جلد تیار ہو جائے گی
پیچس کی نئی دوا جلد تیار ہو جائے گی
https://1.bp.blogspot.com/-YfF0jnYVl1o/XuYvjDIYyNI/AAAAAAAAhl8/XYLhBOgy9p4Ab7VsoX81Z5RndjB-nl4YQCLcBGAsYHQ/s640/images%2B%25282%2529.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-YfF0jnYVl1o/XuYvjDIYyNI/AAAAAAAAhl8/XYLhBOgy9p4Ab7VsoX81Z5RndjB-nl4YQCLcBGAsYHQ/s72-c/images%2B%25282%2529.jpg
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2020/06/blog-post_695.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2020/06/blog-post_695.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy