سفید بیل کی کہانی، کیاہم سب کی کہانی ہے؟

عربی ادب کی ایک کتاب القراۃالعربیہ میں ایک کہانی اشورالابیض کے عنوان کے تحت درج ہے، کہانی یوں شروع کی ہے کہ حضرت علی کرم اللہ وجہ ٗاپنے چن...

عربی ادب کی ایک کتاب القراۃالعربیہ میں ایک کہانی اشورالابیض کے عنوان کے تحت درج ہے، کہانی یوں شروع کی ہے کہ حضرت علی کرم اللہ وجہ ٗاپنے چنداحباب کے ساتھ محوگفتگوکر رہے تھے، درمیاں میں حضرت عثمان غی ؓکا تذکرہ آگیا، حضرت علی نے ٹھنڈی آہ بھرتے ہوئے تمثیلا کہا کہ مری اور عثمانؓکی مثال جنگل کے ان تین بیلوں کی طرح ہے جو بے فکری اور خوشحالی کے ساتھ جنگل میں رہ رہے تھے، آپس میں نہ کوئی پھوٹ اور نہ کوئی نااتفاقی، ان بیلوں میں ایک سفید دوسرا کالا اور تیسرا لال تھا اسی جنگل میں جنگل بھگت (بزعم خود) شیر بھی رہتا تھا جوان تیوں بیلوں کو شکار بنانے کی فکر میں تھا بیل چونکہ تندرست اور ایک جٹ تھ اس لیے شکار کرنا مشکل تھا، شیر نے بھی محبت بھرے انداز میں نمستے کیا، شیر نے ان دونوں بیلوں سے کہا کہ تمہارا تیسرا ساتھ سفید ہے دورہی سے دیکھتا ہے ایسانہ ہو کہ کسی دن کسی شکاری کی نگاہ پڈجائے اور تم دونوں بھی جان گنوابیٹھواگر آپ دونوں کی اجاذت ہو تو سفید بیل کو ختم کردوں اور تم دونوں پوری طرح محفوظ ہو جاؤچنانچہ دونون دھوکہ میں آگئے اس طرح سفید بیل شکار ہو گیا، ایک دن پھر شیر آگیا او ر کالا بیل کہیں جلسہ میں بھاشن دینے گیا تھا موقع ملتے ہی شیر نے لال بیل سے کہا  کہ دیکھو بیل بھائی آپ کا اور میرا رنگ ملتا جلتا ہے اور تم دورسے دیکھنے میں شیر لگتے ہو اورکالا بیل نمایا ں رہتا ہے اور لشکر فرضیہ سے اس کا تعلق بھی ہے، لہذا اجاذت ہو تو اس کا بھی کام تمام کردوں لاک بیل نے اجاذت دے دی اور اس کا بھی کام ہو گیا، پھر ایک دن شیر آگیااور نہ نمستے کیا نہ آداب ان پر این آرسی وغیرہ کا نفاذک ردیا اور کہا کہ اب میں تجھ کو کھاؤں گا، بتاتری آخری خوائش کیا ہے بیل نے کہا تھوڈی مہلت دے دو،،،،،،،،،،صدمہ سے دوچار لال بیل نے کہا  الاافی اکلت یوم اکل الثورالا بیض، سنوبغورسنومیں تو اسی دن کھالیاگیا تھا جس دن سفیدبیل کھایا گیا تھا، پھر حضرت علی نے ٹھندی آہ بھرتے ہوئے کہا،،،،،،،،الافی وھنت یوم قتل عثمان،میں اسی دن کمزورہو گیا تھا جس دن عثمان شہید ہوگئے، 
دوستوں، اجتماعیت ختم تو طاقت بھی ختم آج پورے عالم بطور خاص ہندوستان میں یہی کہا نی یا واقعہ حقیقت بن کر سامنے آیا ہے، مٹھی بھر دشمن طاقت ور نہیں بلکہ ہم اپنی اجمتاعیت کھوکر کمزور سے کمزور تر ہو گئے ہیں، وقت رہتے آگہی آگہی ہوتی ہے، بعد میں پچھتا وا، اللہ وقت سے ملت اسلامیہ اور قائدین سیاسی وملی رہنماؤں دلتوں اور ان کے قائد ین انسانیت کے خواہاں سیکولربرادران کو آنے والی پر خطرروہوں سے آگاہ کر دے، (آمین) میخانہ ہی نہ جالے جام لب تک آنے میں 

مولانا فخرالدین قاسمی 
پٹکاپوکانپور 

COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs DVNA Exclusive Hadees Hindi International Hindi National Hindi News Hindi Uttar Pradesh Home Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: سفید بیل کی کہانی، کیاہم سب کی کہانی ہے؟
سفید بیل کی کہانی، کیاہم سب کی کہانی ہے؟
https://1.bp.blogspot.com/-2ZoEY2ze4oY/XuZFKuaNyGI/AAAAAAAAhnU/Bk7Dmgj2kl0zSgdaWBJDanvvaKQIq2XmwCLcBGAsYHQ/s320/IMG-20200610-WA0007.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-2ZoEY2ze4oY/XuZFKuaNyGI/AAAAAAAAhnU/Bk7Dmgj2kl0zSgdaWBJDanvvaKQIq2XmwCLcBGAsYHQ/s72-c/IMG-20200610-WA0007.jpg
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2020/06/blog-post_745.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2020/06/blog-post_745.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy