پیٹرول ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کے خلاف ضلع اُور شہر کانگریس کمیٹی کا احتجاج

ہمارا ملک ترقی کی نہیں تباہی کی طرف جارہاہے،  شبانہ کھنڈیلوال اگرہ، ضلع اُور شہر کانگریس کمیٹی نے مشترکہ طور پر اُترپردیش ...

ہمارا ملک ترقی کی



نہیں تباہی کی طرف جارہاہے، 
شبانہ کھنڈیلوال
اگرہ، ضلع اُور شہر کانگریس کمیٹی نے مشترکہ طور پر اُترپردیش کی یوگی حکومت کی ناک کے نیچے کئے جارہے اسکینڈل اور بدعنوانی سے متعلق شہید اسمارک، سنجے پلیس پر خوموش روذہ رکھا اور اس گھوٹالوں کی تحقیقات، محکمہ کے وزیر وں کو فوری طور پر برخاست کرنے کا مطالبہ کا میمورنڈل ڈی ایم آگرہ کو گورنر کے لئے دیا،اس موقع پر اُترپردیش کانگریس کمیٹی کی جنرل سیکریٹری سبانہ کھنڈیلوال نے رکشہ چلاکر مرکزی کی مودی اُور اُترپردیش کی یوگی حکومت کے خلاف مظاہرہ کیا،شبانہ نے کہا کہ ہمیں یقین ہورہا ہے کہ ہم 60سال پیچھے جارہے ہیں، جہاں پہلے لوگ رکشہ چلایا کرتے تھے اور سائیکل چلاتے تھے،ہمارا ملک ترقی کی طرف نہیں بلکہ تباہی کی طرف جارہا ہے، ہم اس حکومت کی شدید مذمت کرتے ہیں، 
ضلع کانگریس صدر منوج دکشت نے کہا کہ بی جے پی کے دور حکومت میں گھوٹالوں کی ہوا چاروں طرف چل رہی ہے، یوگی حکومت کے وزیز وں کے سیکریٹری سیکرٹریٹ میں بیٹھ کر گھوٹالے کر رہے ہیں، 
شہر کانگریس صدر دیویندر کمار چیلوایڈوکیٹ نے کہا کہ جس طرح استایزہ کی بھرتی محکمہ جانوروں کے پالنے اور دوسرے محکموں میں گھوٹالے کیے گئے ہیں، اور یوگی جی کانوں پر جو نہیں رینگ رہی ہے، بدعنوانی سے متعلق ان کا خاموش معاہدہ ظاہر ہوتا ہے، چیلوں نے کہا کہ مودی حکومت جس طرح سے ملک کے غیرب عوام، مذدوروں، کسانوں، بے روزگار نوجوانوں کی جیبوں پرہر روز پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کر رہی ہے، کانگریس کارکن جلد ہی سڈکوں پر نکل کر حکومت کے خلاف قومی جنرل سیکریٹری پرینکا گاندھی اور ریاستی صدر اجے کمار للو کی قیادت میں تحریک چلائیں گے، 
اس موقع پر شبیر عباس، رام ٹیڈن، اشوانی جین، اشوک شرما، نند لال بھارتی، آئی ڈی سریواستو، ہارون رشید قریشی، راجیو گپتا، شلپا دکشت، کپل گوتم، اروند دونیریا، ویراگ جین، حمد حسن، روی جین، ایشو جین، کے پی سنگھ،نریندر شرما، چندر موہن جین،سہیل قریشی، عدنان قریشی، حبیب قریشی، انوج، پرمود گوتم وغیرہ موجو ررہے، 

COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs Exclusive Hadees Home Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: پیٹرول ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کے خلاف ضلع اُور شہر کانگریس کمیٹی کا احتجاج
پیٹرول ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کے خلاف ضلع اُور شہر کانگریس کمیٹی کا احتجاج
https://1.bp.blogspot.com/-4QgZy_wgYRI/XvTd_HbbY-I/AAAAAAAAh7w/K0LK-93mT4Ml1lujdGlkxgtS43m3k7xrACLcBGAsYHQ/s640/IMG-20200625-WA0039.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-4QgZy_wgYRI/XvTd_HbbY-I/AAAAAAAAh7w/K0LK-93mT4Ml1lujdGlkxgtS43m3k7xrACLcBGAsYHQ/s72-c/IMG-20200625-WA0039.jpg
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2020/06/blog-post_762.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2020/06/blog-post_762.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy