ہاپوڈ سے سید اقرام کی ریپورٹ  لوگ نہیں کررہے ہیں احتیاط  آج ہاپوڑ میں 57پازیٹیو کیس، مریضوں کے اضافہ سے  انتظامیہ ...

ہاپوڈ سے سید اقرام کی ریپورٹ 

لوگ نہیں کررہے ہیں احتیاط  آج ہاپوڑ میں 57پازیٹیو کیس، مریضوں کے اضافہ سے  انتظامیہ فکر مندمحکمۂ صحت مستعد
   محکمہ صحت کے اعدادو شمار کے مطابق آج ضلع ہاپوڑ میں 57مریض پازیٹیو پائے گئے جن کی جانچ کر کے ناہیں علاج مہیا کرایا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل دھولانہ کے زیرِ انتظام ہنڈلوم نگری آریہ نگر پلکھوہ میں33پازیٹیو کیسیز پائے گئے جبکہ بلند شہر روڈ  محلہ کوٹلہ میواتیان میں واقع ہریجنوںاور دیگر غیر مسلم آبادی میں19  ،موضع اسوڑہ میرٹھ روڈ میں  1دھولانہ  بڑا بازار میں 2، ہاپوڑ باشندے میرٹھ میڈیکل میں  2ان کی کل تعداد ५57ہو گئی 
ہاپوڑ (سید اکرام)کوٹلہ میواتیان بلند شہرروڈمیں ہریجنوں کی آبادی میں کورونا پازیٹیو پائے جانے وا لے افرا دنے میڈیکل ٹیم کو بہت حراساں کیا جبکہ مسلم متأثرین نے کبھی مزاحمت نہیں کی ہمیشہ تعاون کیا ۔   
ہاپوڑ میں وبائی مرض کورونا  کے مریضوںمیں روز بروز اضافہ ہی ہوتا جارہا ہے جس کے سبب عوام میں خوف و ہراس کا ماحول پایا جارہا ہے ۔ ہاپوڑ ،پلکھوہ، دھولانہ اور گڑھ سمیت ہاپڑو ضلع کی تمام موضعات میں اس سلسلہ میں محکمہ صحت کی ٹیم مستعد ہے جہاں اس مرض میں مبتلا افراد کی نشاندہی کر کے تشخیص اور علاج کرایا جارہا ہے۔ 
 کوورونا وائرس سے متأثر مریضوں کی تعداد میں اضافہ کا سبب بتاتے ہوئےمحکمہ ٔ صحت کے افسران نے بتایا کہ  آج پائے گئے 57مریضوں میں سے تقریباً 50افراد  ایسے ہیں جو کورونا وائرس سے متأثر دیگر مریضوں کے رابطے میں آئےاور افراد نے احتیاطا نہیں کیا اور کورونا سے متأثرین مریض سےربط وضبط رکھتے ہوئے سوشل دسٹینسنگ کا بالکل بھی خیال نہیں کیا جس کے نتیجہ میں 50 افراد کوروناوائرس سے متأثر پائے گئے۔نیڈیکل ٹیم کے افسران نے بتایا کہ میڈیکل کی ٹیم جب کوٹلہ میواتیان میںواقع آبادی متأثرہ افراد کو تشخیص کیلئے لے جانے لگے تو انہوں نے سخت اعتراض کرتے ہوئے مزاحت کیاور ٹیم کے ساتھ تعاون کرنے سے یکسر انکار کردیا اس سلسلہ میںڈاکٹروں کی ٹیم کو بڑی جدو جہدکرنی پڑی 
 ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ پازیٹیو پائے جانے والے مسلم مریضوں  کبھی مزحمت نہیں کی اور انہوں نے ہمیشہ میڈیکل ٹیم کا تعاون کیا  ۔میڈیکل آفیسر کا کہنا ہے کہ لوگ احتیاط کرنے لگیں اور صفائی کا خاص خیال رکھیں تو اس مرض پر جلد ہی کنٹرول کرلیا جائےگا ۔  گزشتہ روز ضلع میں 23پازیٹیو کیسیز پائے گئے تھے

COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs Exclusive Hadees Hindi International Hindi National Hindi News Hindi Uttar Pradesh Home Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM
https://1.bp.blogspot.com/-gKPmydj8DxQ/XuyKLQudgHI/AAAAAAAAhro/KwId5Qx7XNg-Vhnr6a0PyvcegKDxPaYkQCLcBGAsYHQ/s320/gettyimages-1212213053-1024x1024.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-gKPmydj8DxQ/XuyKLQudgHI/AAAAAAAAhro/KwId5Qx7XNg-Vhnr6a0PyvcegKDxPaYkQCLcBGAsYHQ/s72-c/gettyimages-1212213053-1024x1024.jpg
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2020/06/blog-post_921.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2020/06/blog-post_921.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy