مساجد اور نماذ سے متعلق اسلامک سنٹر فیروذآباد نے ایڈوزئزری جاری کی

فیروذآباد،وذارت داخلہ کی جانب سے جاری کردہ اطلاع کے مطابق مورخہ8 جون 2020 سے عبادت گاہوں کا کھولا جارہا ہے، اس خبر کا اسلامک سینٹر،فیروذ...


فیروذآباد،وذارت داخلہ کی جانب سے جاری کردہ اطلاع کے مطابق مورخہ8 جون 2020 سے عبادت گاہوں کا کھولا جارہا ہے، اس خبر کا اسلامک سینٹر،فیروذآباد نے استقبال کیا ہے،اسلامک سینٹر فیروذآباد کے سیکریٹری مولانا اعلم مصطفی یعقوبی نے کہا کہ مسجد وں میں نماز اور نمازیوں سے متعلق اس سلسلے کی کچھ ہدایات جاری کی جارہی ہیں، آگے کے حالات کو دیکھ کر ان میں کچھ کچھ ردوبدل بھی کیا جا سکتا ہے،
(1) مسجدوں کو کھولنے سے پہلے ایک مرتبہ پوری مسجد کی ڈیٹول اور فینائل سے دھلائی کروادی جائے،
(2) دس سال سے کم عمر کے بچے اور65 سال سے ذیادہ عمر کے لوگ ابھی مسجد نہ آئیں،وہ گھر پر ہی نماز ادا کریں،
(3) مسجد میں ابھی صرف فرض نمازہی جماعت سے ادا کی جائے، سنت اور نفل لوگ اپنے اپنے گھروں پر ادا کریں،
(4)مسجد میں کسی بھی وقت بھیڈنہ جمع کریں، فرض نماذوں کے علاوہ ابھی دیگر کوئی مذہبی پروگرام مسجد میں نہ کریں،
(5) اضطر اد اور مجبوری کی وجہ سے ایک ہی مسجد میں فرض نماذ کی دوتا تین جماعتیں بھی کچھ فرق سے ادا کی جا سکتی ہیں،
(6) اس طرح ضروروت کے مطابق نماز جمعہ میں بھی بھیڈکو کم کرنے کے لئے ایک ہی مسجد میں جمعہ کی دوتا تین جماعتیں اداکی جا سکتی ہیں،
(7) جمعہ کا خطبہ مختصررکھا جائے اور ابھی اُردو والا بیان نہ کیا جائے،
(8)مسجد کے ذمہ داران اس بات کا خاص خیال رکھیں کہ مسجد کے وضوخانے اور استنجاء خانے ابھی بالکل بند رکھے جائیں اور تمام نمازی حضررات اپنے گھروں سے ہی وضو کرکے مسجد آئیں، البتہ مسجد کے اصل دروازے پر پانی اور ہینڈ واش کا انتظام کیا جائے،
(9) نمازی حضرات ماسک لگاکر یارومال سے ناک اور منہ بند کر کے ہی مسجد آئیں اور اسی طرح نماز ادا کریں،
(10) نماز کے دوران بھی جسمانی دوری کا خیال رکھیں اور دونمازیوں کے درمیان دومیٹر کا فاصلہ بنائے رکھیں،
(11) مسجدوں سے صفیں اور قالین ہٹادئے جائیں اور تمام لوگ اپنا ذاتی مصلی یعنی جائے نماذ لے کر ہی مسجد آئیں
(12) مسجد میں رکھی ہوئی ٹوپی اور تولیہ کا بالکل استعمال نہ کریں
(13) نمازی لوگ ابھی تک دوسرے سے مصافحہ کرنے اور گلے ملنے سے احتیاط کریں،
 سینٹر سیکریٹری مولانا علم مصطفی یعقوبی نے کہا کہ صوبائی حکومت عبادت گاہوں کے متعلق جو بھی ایڈوائزری جاری کرتی ہے اس کو بھی ضرور ملحوظ دکھیں



COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs Exclusive Hadees Hindi International Hindi National Hindi News Hindi Uttar Pradesh Home Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: مساجد اور نماذ سے متعلق اسلامک سنٹر فیروذآباد نے ایڈوزئزری جاری کی
مساجد اور نماذ سے متعلق اسلامک سنٹر فیروذآباد نے ایڈوزئزری جاری کی
https://1.bp.blogspot.com/-puXghowBNm4/XtX563mZAKI/AAAAAAAAhSI/xI1ejAJE6YcTj66r_dzqHQZ7BbfyaiFLwCLcBGAsYHQ/s640/IMG-20200602-WA0036.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-puXghowBNm4/XtX563mZAKI/AAAAAAAAhSI/xI1ejAJE6YcTj66r_dzqHQZ7BbfyaiFLwCLcBGAsYHQ/s72-c/IMG-20200602-WA0036.jpg
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2020/06/blog-post_94.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2020/06/blog-post_94.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy