علینا انصاری کی جدو جہد سے تانت والی مسجد میں اذان اورنمازکاخوشگوار آغاز لوگوں میں خوشی کی لہر

ا ٓگرہ ,خانۂ خدا جب بند ہو جائے تو بڑی فکر کی بوتی ہے ایسےپر آشوب ماحول میں کچھ شخصیتیں ہوتی ہیں جو ماحول کو ساز گار بنانے میں جد...



ا ٓگرہ ,خانۂ خدا جب بند ہو جائے تو بڑی فکر کی بوتی ہے ایسےپر آشوب ماحول میں کچھ شخصیتیں ہوتی ہیں جو ماحول کو ساز گار بنانے میں جدو جہر اور اچھی ششیں کرتی ہیں اور ماحول کو خوشگوار بنانے میں اپنا اہم کردار ادا کرتی ہیں ایسی ہی شخصیت علینا انصاری صاحبہ کی ہیں جن کی محنت اور جدو جہد سے آگرہ شہر میںو اقع تانت والی مسجد  جو لاک ڈاؤن میں ضلع انتظامیہ اور پولیس نے بالکل بند کر دی تھی بڑی محنت اور جدو جہد کر کے قانونی اصول وضابطہ کی پاسداری کرتے ہوئے علینہ انصاری نے بالآخر کھلواہی دی اور  اس خانۂ خدا میں اذان اور نماز کی ادائگی باقاعدہ طورپر شروع کرادی گئی 
اس سلسلہ میں علینہ انصاری نے اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میںتمام احباب اور اہلِ علاقہ کا شکریہ ادا کرتی ہوںکہ آپ سب سے مجھے جو محبت ملتی ہے وہ مجھے اپنے لوگوں کی مدد کرنے کی ہمت اورحوصلہ ملا ہےآج میں تانتی کی بستی میں اپنے تمام بزرگوں اور بہنوں اوربھائیوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتی ہوں  کہ جنہوں نےمجھے آگرہ جیسے بڑے شہر  میں اس بارِ گراں کی ذمہ داری بڑے یقین و اعتماد کے ساتھ امیدیں وابستہ کر  کے مجھےتانتی والی مسجد کھولنے کی ذمہ داری سونپی جسے پولیس انتظامیہ نے 3 ماہ سے بند رکھا
 انہوں نے فرطِ جذبات سے نم آنکھوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مسجد میں اذان بہت دور کی بات ہو گئی تھی آج اللہ تعالیٰ کی اعانت اور مدد کی وجہ سے تمام پریشانیوں کے باوجود ہم ضلع انتظامیہ اور پولیس انتظامیہ کے قانون کی پاسداری کرتے ہوئے 3 افراد کی نماز باجماعت اور اذان کی اجازت کے بعد آج 4بجے کے قریب مسجد کھولنے کے بعد اور عصر کی اذان اور نماز ادا کرنے کے بعد ہم نے اللہ کا شکر ادا کیا اور اللہ سے اعانت ومدد کی دعاجاری رہے گی۔ مسجد میں باقاعدہ اذان اور نماز کی اجازت ملنے کے بعد  انہوں نے تمام بزرگوں  کا شکریہ ادا کی جنہوں نے ان کی اس اہم کردار پر ان کی خدمت کو سراہا 





COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs Exclusive Hadees Home Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: علینا انصاری کی جدو جہد سے تانت والی مسجد میں اذان اورنمازکاخوشگوار آغاز لوگوں میں خوشی کی لہر
علینا انصاری کی جدو جہد سے تانت والی مسجد میں اذان اورنمازکاخوشگوار آغاز لوگوں میں خوشی کی لہر
https://1.bp.blogspot.com/-1hVXaxkxt0I/XvdLSeDf-dI/AAAAAAAAiAo/aaXCu-SMc1IdIgKNFY0jQrC4OeskDl5bQCLcBGAsYHQ/s640/IMG-20200627-WA0054.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-1hVXaxkxt0I/XvdLSeDf-dI/AAAAAAAAiAo/aaXCu-SMc1IdIgKNFY0jQrC4OeskDl5bQCLcBGAsYHQ/s72-c/IMG-20200627-WA0054.jpg
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2020/06/blog-post_958.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2020/06/blog-post_958.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy