بائینی سٹار ویلفیئر اور بھارت کیسری نیوز دہلی کی جانب سے ظہور احمدچوہان کی انسانی اور کرونا ماہاماری کے خلاف منظم کوششیں کرنے کے اعتراف میں ان کی اعلیٰ خدمات کا اعتراف میں توصیفی سند دے کر نوازا گیا

مالیرکوٹلہ، نئی دہلی کی فعال اور مقبول انجمن بائینی سٹار ویلفیئر اور بھارت کیسری نیوز دہلی کی جانب سے جناب ظہور احمد چوہان کو کرونا ماہاما...

مالیرکوٹلہ، نئی دہلی کی فعال اور مقبول انجمن بائینی سٹار ویلفیئر اور بھارت کیسری نیوز دہلی کی جانب سے جناب ظہور احمد چوہان کو کرونا ماہاماری کے خلاف قلمی جنگ کرنے اور ان کی مجموعی انسانی خدمات کے اعتراف میں دونوں انجمنوں کی جانب سے مالیرکوٹلہ کے صحافی اور نیشنل میڈیا کنفر ڈریشن (این.ایم.سی.) پنجاب کے صدر جناب ظہور احمد چوہان کو توصیفی سند عطاء کر کے انہیں سرفراز کیا گیا۔ بائینی سٹار ویلفیئر کی بانی محترمہ سنگیتا تلواڑ نے کووڈ19- کے نازک حالات میں شری ظہور احمد چوہان کی غیر معمولی کوششوں اور ان کی قلمی جنگ کا اعتراف کرتے ہوئے انہیں توصیفی سند سے نواز کر پنجاب کے ایک فعال، ایماندار، بے لاگ اور مختلف انجمنوں سے وابستہ صحافی ظہور احمد چوہان کی قابل قدر خدمات کو خیراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے اپنی قومی سطح کی انجمن کی جانب سے ان کا اعزاز و کرام کیا گیا۔ یہ بات قابل ِ ذکر ہے کہ بائینی سٹار نے اپنے انسانی اور فلاحی توصیفی اسناد کو عوام کی طرف قدر کی نگاہوں سے دیکھا جاتا ہے۔ شری ظہور احمد چوہان کو یہ اعزاز دینے کا مالیرکوٹلہ کے مختلف حلقوں کی جانب سے استقبال کیا گیا ہے اور ان کی مستقبل میں مزید کامیابیوں کے لیے بھی نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا ہے۔

COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs Exclusive Hadees Hindi International Hindi National Hindi News Hindi Uttar Pradesh Home Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: بائینی سٹار ویلفیئر اور بھارت کیسری نیوز دہلی کی جانب سے ظہور احمدچوہان کی انسانی اور کرونا ماہاماری کے خلاف منظم کوششیں کرنے کے اعتراف میں ان کی اعلیٰ خدمات کا اعتراف میں توصیفی سند دے کر نوازا گیا
بائینی سٹار ویلفیئر اور بھارت کیسری نیوز دہلی کی جانب سے ظہور احمدچوہان کی انسانی اور کرونا ماہاماری کے خلاف منظم کوششیں کرنے کے اعتراف میں ان کی اعلیٰ خدمات کا اعتراف میں توصیفی سند دے کر نوازا گیا
https://1.bp.blogspot.com/-pKCT0HatmHI/XvAqYV4cSHI/AAAAAAAAhwo/FomHx6L40WUvIXY3xhwcoYAmxixfaWccQCLcBGAsYHQ/s640/21SngMalerkotla01.JPG
https://1.bp.blogspot.com/-pKCT0HatmHI/XvAqYV4cSHI/AAAAAAAAhwo/FomHx6L40WUvIXY3xhwcoYAmxixfaWccQCLcBGAsYHQ/s72-c/21SngMalerkotla01.JPG
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2020/06/blog-post_981.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2020/06/blog-post_981.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy