کورونا انفیکشن کے ریکارڈ 52 ہزار نئے معاملے

نئی دہلی، 30 جولائی (یو این آئی) ملک میں کورونا وبا کی دن بہ دن ابتر ہوتی صورتحال کے دوران گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 52 ہزار سے زیادہ نئ...


نئی دہلی، 30 جولائی (یو این آئی) ملک میں کورونا وبا کی دن بہ دن ابتر ہوتی صورتحال کے دوران گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 52 ہزار سے زیادہ نئے معاملے سامنے آنے سے متاثرین کی تعداد 15.83 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہےاور اب تک تقریباً 35 ہزار لوگ اس سے متاثر ہوئے ہیں حت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت کے جاری کردہ اعداد و شمار کی بنیاد پر، پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران کورونا انفیکشن کے 52123 معاملے رپورٹ ہوئے ہیں، جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد 1583792 ہوگئی ہے اور 775 افراد کی اس بیماری کی وجہ سے موت ہونے سے اب تک 34968 لوگ اس کی زد میں آکر دنیا کو الوداع کہہ چکے ہیں۔ اس مدت کے دوران 32553 افراد انفیکشن سے آزاد بھی ہوئے ہیں، جن سے صحت مند افراد کی کل تعداد 1020582 ہوگئی ہے۔ اس عرصے کے دوران فعال معاملوں میں 18795 کےاضافے کی وجہ سے یہ تعداد 528242 ہوگئی ہے۔
دہلی، ہماچل پردیش، دادر و نگر حویلی اور دمن و دیو، میگھالیہ اور میزورم کو چھوڑ کر ملک کی دیگر ریاستوں میں صحت یاب ہونے والے مریضوں کے مقابلے انفیکشن کے زیادہ کیسوں کی وجہ سے فعال معاملات میں اضافہ ہوا ہے۔ جبکہ دہلی میں سرگرم کیسوں میں 117، ہماچل 25 ، دادر و نگر حویلی اور دمن و دیو میں 25، میگھالیہ میں آٹھ اور میزورام میں تین کی کمی واقع ہوئی ہے۔
مہاراشٹرا میں، جو وبائی مرض سے سب سے زیادہ متاثر ہے، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس میں 1435 کا اضافہ ہوا ہے جبکہ دو دن تک فعال کیسوں کی تعداد کم رہی۔ اس مدت کے دوران 7478 افراد کو انفیکشن سے نجات حاصل ہوئی، جس سے صحت مند افراد کی تعداد 2 لاکھ 39 ہزار 757 ہوگئی۔ ملک میں اب تک سب سے زیادہ فعال معاملات اسی ریاست میں ہیں۔
جنوبی ریاست کرناٹک میں اس دوران مریضوں کی تعداد میں 3014 کا اضافہ ہوا ہے اور اس وقت 67456 فعال معاملے ہیں۔ مرنے والوں کی تعداد 92 سے بڑھ کر 2147 ہوگئی ہے۔ ریاست میں اب تک مجموعی طور پر 42901 افراد شفایاب ہوئے ہیں۔

COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs Exclusive Hadees Hindi International Hindi National Hindi News Hindi Uttar Pradesh Home Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: کورونا انفیکشن کے ریکارڈ 52 ہزار نئے معاملے
کورونا انفیکشن کے ریکارڈ 52 ہزار نئے معاملے
https://1.bp.blogspot.com/--XWjCetjc94/XyLW6-tllfI/AAAAAAAAi24/r7iF3k5pay0BEbU5t-vHX1spMoAxpLsYQCLcBGAsYHQ/s640/maxresdefault.jpg
https://1.bp.blogspot.com/--XWjCetjc94/XyLW6-tllfI/AAAAAAAAi24/r7iF3k5pay0BEbU5t-vHX1spMoAxpLsYQCLcBGAsYHQ/s72-c/maxresdefault.jpg
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2020/07/52.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2020/07/52.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy