آگرہ، کافی انتظار کے بعد آخر کار سی بی ایس ای بورڈنے امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا، جس میں طلباء نے اپنی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے...
آگرہ، کافی انتظار کے بعد آخر کار سی بی ایس ای بورڈنے امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا، جس میں طلباء نے اپنی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے اسکول اور والدین کا نام روشن کیا ہے، اسی میں دہلی پبلک اسکول کے ہائی اسکول کے طالب علم محمد امان علی نے 98.2 فیصد نمبر حاصل کر اپنے والدین اُور اسکول کا قدد میں اصافہ کیا ہے، اپنی کامیابی کا مکمل سہرا امان نے اپنے والدین اور ساتزہ کو دیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ وہ اسی طرح سے آگے بڈھنے کی پوردی کوشش کرتے رہیں گے، اُنہیں سافٹ ویئر انجینئر بننا ہے،جس کی وہ تیاری کریں گے، جے ای ای کا امتحان پاس کر کے اپنا مقام حاصل کرنا چاہتے ہیں،