آگرہ میں جعلی دستاویزکی بنیاد پر سرکاری ٹیچرکی ملازمت کامعاملہ سامنے آیا

آگرہ،اگر آپ دن رات تعلیم حاصل کر رہے ہیں یا آپ والدین کی خون پسینہ کی کمائی سے بہتر انسان بننے کے لئے دن رات جد و جہد کر رہے ہیں، تاکہ آ...

آگرہ،اگر آپ دن رات تعلیم حاصل کر رہے ہیں یا آپ والدین کی خون پسینہ کی کمائی سے بہتر انسان بننے کے لئے دن رات جد و جہد کر رہے ہیں، تاکہ آپ کچھ بن سکیں اور خاندان کا نام روشن کر اپنے بزرگوں اُور والدین کا سہارا بن سکیں،لیکن یہ سوچیں کہ یہاں تک کہ اگرآپ کے پاس تعلیم اور قابلیت ہے، اگرآپ کو معلوم ہو کہ آپ کے حصہ کی سرکاری ملازمت ایک ایسا شخص کر رہا ہے جو بڈھا ہوا نہیں ہے، یعنی جعلی دستاویزات کے ذریعہ حکومت اُورسسٹم کی نظر میں دھوکہ دیکر ہزاروں روپے کی سرکاری تنخواہ حاصل کر رہا ہے، تو آپ کا کیا حال ہوگا، تاج نگری میں ایک ایسی ہی شکایت سامنے آئی ہے، 
شکایت کنندہ اشوک کمار نے اُتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ سے شکایت کی ہے کہ رادھارانی ورما پرائمری اسکول ناگلہ سورج بھان بلاک شمش آبار آگرہ میں اسسٹنٹ ٹیچر کی حیثیت سے تعینات ہیں،ان پر یہ الزام لگایا ہے کہ اساتزہ کی بی ایس سی (وکیشنل) کاسرٹیفکیٹ مکمل طور پر جعلی ہے، ملزم ٹیچر مارکشیٹ پر جو رول نمبر ہے اُس کی جگہ ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر یونیورسٹی میں راجیو کمار کے لئے جاری کیا گیا ہے، شکایت کنندہ نے اس جعلی کھیل میں ڈسٹرک ایجوکیشن آفیسر کی کارروائی پر بھی سوال اُٹھائے ہیں اور کہا کہ یہ معاملہ بالکل جعلی ہے،محکمہ تعلیم کی معلومات میں ہے، لیکن ابھی تک کوئی کارروائی نہیں کی گئی ہے، 
بیسک ایجوکیشن آفیسر روجیوکمار یادو نے کہا کہ معاملہ سنجیدہ ہے، تفتیش کی جارہی ہے،پر پہلو کا قریب سے جائزہ لینے کے بعد مناسب کارروائی کی جائے گی، اہم بات یہ ہے کہ آگرہ میں 24 اساتزہ کے خلاف مقدمہ درج ہیں جو بی ایڈ کی جعلی ڈگری پر کام کر رہے ہیں اُن کی خدمات کو ختم کر دیا گیا ہے، پولیس ملزم اساتزہ کی گرفتاری کے لئے کوشاں ہے، ان24جعلی بی ایڈ ڈگری ہولڈز کے خلاف مقدمہ درج کیئے گئے ہیں، یہ تمام اساتزہ برسوں سے ضلع آگرہ کے پرائمری اسکولوں میں کام کر رہے تھے، ملازمت کے لئے انہوں نے بھیم راؤ امبیڈکر یونیورسٹی آگر ہ سے سال2004-05 میں جعلی ڈگری حاصل کی تھی،

COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs Exclusive Hadees Hindi International Hindi National Hindi News Hindi Uttar Pradesh Home Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: آگرہ میں جعلی دستاویزکی بنیاد پر سرکاری ٹیچرکی ملازمت کامعاملہ سامنے آیا
آگرہ میں جعلی دستاویزکی بنیاد پر سرکاری ٹیچرکی ملازمت کامعاملہ سامنے آیا
https://1.bp.blogspot.com/-MDY3MBI9F8M/XwxvaiLQACI/AAAAAAAAiVs/UXO57qt2G2Ehw6pxPxGiba7vgI-sLdaDACPcBGAYYCw/s640/BSA%2BAGRA.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-MDY3MBI9F8M/XwxvaiLQACI/AAAAAAAAiVs/UXO57qt2G2Ehw6pxPxGiba7vgI-sLdaDACPcBGAYYCw/s72-c/BSA%2BAGRA.jpg
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2020/07/blog-post_230.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2020/07/blog-post_230.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy