عیدالاضحی کے موقع پر مسلمانوں کو قربانی کا اہم فریضہ ادا کرنے کی اجازت دی جائے

 17 جولائی تک انتظامیہ کی جانب سے اجازت کا اعلان نہیں کیا گیا تو جمعیۃ علماء ہائی کورٹ سے رجوع ہوگی، مولانا حلیم اللہ قاسمی ممبئی 13 ...


 17 جولائی تک انتظامیہ کی جانب سے اجازت کا اعلان نہیں کیا گیا تو جمعیۃ علماء ہائی کورٹ سے رجوع ہوگی، مولانا حلیم اللہ قاسمی
ممبئی 13 جولائی
مسلمانوں کا اہم مذہبی تہوار عیدالاضحی کو شرعی طور پر ادا کرنے کی اجازت دیئے جانے کے تعلق سے جمعیۃ علماء مہاراشٹر (ارشد مدنی) نے گذشتہ دنوں چیف منسٹر آف مہاراشٹرادھو ٹھاکرے، ہوم منسٹرانیل دیشمکھ، وزیر اقلیتی بہبو د نواب ملک اور کمشنر آف ممبئی میونسپل کارپوریشن کوخطوط روانہ کیئے تھے لیکن ابھی تک انتظامیہ کی جانب سے کوئی فیصلہ نہیں کی گیا گیا۔ اس ضمن میں آج  جمعیۃ علماء مہاراشٹر کے جنرل سیکریٹری مولانا حلیم اللہ قاسمی نے کہا کہ 17 جولائی تک اگر انتظامیہ کی جانب سے قربانی کی اجازت کا اعلان نہیں کیا گیا تو جمعیۃ علماء ہائی کورٹ سے رجوع ہوگی۔
انہوں نے کہاکہ جمعیۃ علماء نے وزیر اعلی مہاراشٹر ادھو ٹھاکر ے سمیت دیگر وزراء اور ممبئی میونسل کمشنر سے درخواست  کی تھی کہ وہ دیونار سلاؤٹر ہاؤس سمیت ریاست کے عارضی مذبح خانوں میں عیدالاضحی کے موقع پر مسلمانوں کو بکرے اور بڑے ک  جانوروں (اجازت شدہ) کی قربانی کرنے کی اجازت دیں نیز وہ اس تعلق سے متعلقہ محکموں کے افسران کو حکم جاری کریں کہ قربانی کے لیئے سلاٹر ہاؤسیس کو تیار کریں جیسا کہ حسب سابق ہوتا رہا ہے۔
مولانا حلیم اللہ قاسمی نے کہا کہ مسلم ایم ایل ایز، انتظامیہ اور وزراء کی میٹنگ ہورہی ہیں لیکن کوئی مثبت فیصلہ اب تک نہیں لیا گیا ہے جس کی وجہ سے مسلمانوں میں بے چینی پھیلی ہوئی ہے حالانکہ ماضی میں ملک کی مختلف ہائی کورٹوں نے قربانی کو مسلمانوں کا اہم مذہبی فریضہ تسلیم کرتے ہوئے مسلمانوں کو قربانی کی اجازت دی تھی۔  اس تعلق سے آج ریاست کے مسلم وزراء اور  اراکین اسمبلی کو بھی خطوط ارسال کیئے گئے ہیں۔
مولانا حلیم اللہ قاسمی نے کہا کہ اسلام میں قربانی کا کوئی بدل نہیں ہے، جس بھی مسلمان پر قربانی واجب ہے اسے ہر حال میں یہ فریضہ ادا کرنا ہوگا۔لہذ اان سب باتوں کو مدنظر رکھتے ہوئے مسلمانوں کو عیدالاضحی کے موقع پر حسب سابق قربانی کرنے کی اجازت دی جانی چاہئے۔
 انہوں نے کہا کہ بی ایم سی اور منترالیہ سے اپنے ذرائع سے معلومات حاصل کی تو پتہ چلا کہ عیدالاضحی پر قربانی کولیکر ابھی تک حکومت کی جانب سے کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے اور اس تعلق سے ممبئی کے سب سے بڑے مذبح خانہ دیونار میں کسی بھی طرح کی تیاری شروع نہیں ہوئی ہے جس کی وجہ سے مسلمانوں میں بے چینی بڑھ رہی ہے۔

COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs Exclusive Hadees Hindi International Hindi National Hindi News Hindi Uttar Pradesh Home Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: عیدالاضحی کے موقع پر مسلمانوں کو قربانی کا اہم فریضہ ادا کرنے کی اجازت دی جائے
عیدالاضحی کے موقع پر مسلمانوں کو قربانی کا اہم فریضہ ادا کرنے کی اجازت دی جائے
https://1.bp.blogspot.com/-_A8R3FImeYY/XwxyvJ9BwzI/AAAAAAAAiWA/8nLG7Vn8pzYlDnmA5OCZAweM0Wt1CBdBACLcBGAsYHQ/s640/maxresdefault.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-_A8R3FImeYY/XwxyvJ9BwzI/AAAAAAAAiWA/8nLG7Vn8pzYlDnmA5OCZAweM0Wt1CBdBACLcBGAsYHQ/s72-c/maxresdefault.jpg
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2020/07/blog-post_504.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2020/07/blog-post_504.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy