آگرہ، ریلوے کے سفر کو کامیاب اور ہموار بنانے کیلئے سپرنٹنڈ نٹ پولیس ریلوے آگرہ جوگیندر سنگھ چیکنگ مہم چلا رہے ہیں،چیکنگ مہم میں جی آر پی...
آگرہ، ریلوے کے سفر کو کامیاب اور ہموار بنانے کیلئے سپرنٹنڈ نٹ پولیس ریلوے آگرہ جوگیندر سنگھ چیکنگ مہم چلا رہے ہیں،چیکنگ مہم میں جی آر پی پولیس نے علی گڈھ مینا کشی پل کے قریب کیلاش ولد مرحوم رام دت رہائشی کنور نگر گاندھی پارک علی گڈھ لو گرفتار کیا ہے، جس سے ایک موبائل فون برامد کیا گیاہے، جو فی الحال راجیو نگر کالونی کوئسی علی گڈھ میں رہائش پذیر تھا، ملزم کے خلاف اسٹیشن جی آر پی علی گڈھ میں متعدد مقدمات درج ہیں، گرفتاری کرنے والی ٹیم میں نائب انسپکٹر جی آر پی سریش چند ر، کانسٹیبل منوج کمار اور اوونیش بابو شامل ہیں،