لکھنوں، کورونا وبا کے خطرے کے پیش نظر ریاستی حکومت نے تمام طلباء کو ترقی دینے کا حکم جاری کیا ہے، جس سے کورونا سے بچا جاسکتا ہے، بین الاق...
لکھنوں، کورونا وبا کے خطرے کے پیش نظر ریاستی حکومت نے تمام طلباء کو ترقی دینے کا حکم جاری کیا ہے، جس سے کورونا سے بچا جاسکتا ہے، بین الاقوامی سطح پر عوام سے وبا سے لڈرہی ہے، ایسی صورتحال میں طلباء کے مفادات کا خیال رکھتے ہوئے، بغیر امتحانات کے سب کو ترقی دینے کا اعلان کیا گیا ہے، تاکہ معاشرتی دوری پر پوری طرح سے عمل کیا جاسکے، مرکزی حکومت اور سپریم کورٹ کی ہدایت کے بعد تما م یونیورسٹیوں نے طلباء کو ترقی د ی ہے، اسی پر عمل کرتے ہوئے انسٹی ٹیوٹ الیکٹروہومیوپیتھی آف انڈیانے اپنے تمام کالجوں میں بی ای ایم ایس، ڈی ای ایم ایس، ایم ڈی ای ایچ کے تمام طلباء کو ترقی دی ہے، اس کی مذید معلومات دیتے ہوئے انسٹی ٹیوٹ کے ڈائریکٹر ڈاکٹر قیصر احمد نے بتایا کہ کویڈ ۹۱ کے خطرے کے پیش نظر یہ فیصلہ لیا گیا ہے، جو سب کے مفاد میں ہے، پوری دینااس وبا سے لڈ رہی ہے، ایسی صورتحال میں ذیادہ تر یو نیورسٹیاں ترقی دے رہی ہیں، تاکہ اس وبا کا مستقبل پر اثر انداز نہ ہو، ا س کا مستقبل روشن ہو، نیز تجرباتی امتحان ڈی ای ایم ایس، بی ای ایم ایس کے پہلے سال اور آخری سال کے طلباء وہ اپنے کالج سے روبظہ کر سکتے ہیں