کورونا نے شیو بھگتوں کا راستہ روکا

معاشرتی فاصلے کی وجہ سے نہیں کھلے مندر کے دروازے  ساون کے پہلے پیر کے دن گھروں میں ہوئی پوجا  آگرہ، تاریخ میں پہلی بار شیوالوں کو ...

معاشرتی فاصلے کی وجہ سے نہیں کھلے مندر کے دروازے 
ساون کے پہلے پیر کے دن گھروں میں ہوئی پوجا 


آگرہ، تاریخ میں پہلی بار شیوالوں کو شروان کے مہینے میں بند کر نا پڈا ہے، تاکہ بھگت خود کو روکیں اور بھگوان شیو کی پوجا کریں،سابق میں ساون ماہ کے پیر کو درشن کے
بھگتوں کی لمبی قطاریں دکھائی دیتی تھیں اور پولیس تمام بھگتوں کو قواعد کے مطابق درشن کے لئے بھیجتی تھی، جس سے کسی بھی قسم کا انتشار پیدا نہ ہو، کورونا دور میں پہلی بار ایسا منظر آیا ہے، جہاں بھگتوں کو روکنے کے لئے شہر کے تمام مندروں میں پولیس کو تعینات کی گئی ہے، تاکہ کوئی پریشانی نہیں ہو، تاج نگری میں چار شیو مندر ہیں، روجیشور مندر، بلکیشور مندر، پرتھوی ناتھ مندر اور کیلاش مندر شامل ہیں، جہاں ساون کے مہینے میں ہر پیر کو میلہ لگایا جاتا ہے، جو اس بار کورونا کی وجہ سے ممکن نہیں ہو سکا، ضلعی انتظامیہ نے تمام شیومندروں کو بند کر دیااور تمام بھگتوں سے گھر میں پوجا کی اپیل کی، صبح سے ہی مندروں پر پولیس تعینات تھی، یہ فیصلہ کورونا وبا کے خطرے کے پیش نظر لیا گیا ہے، اس بارے میں مذید معلومات دیتے ہوئے روجیشور مندر ٹرسٹ کے صدر ڈی کے وا شیشٹھ نے بتایا کہ آج ہم جو وقت دیکھ رہے ہیں وہ انسانوں کے ذریعہ کئے گئے برے عمال نتیجہ ہے، آج انسان سائنسی اعتبار سے اپنے آپ کو اعلی سمجھ کر بھگوان کو بھو ل گیاہے، اس کے نتیجے میں آج صورتحال یہ ہے کہ بھگوان کے گھر میں آنے والے راستے بھی انسان کے لئے بند ہیں، منکا میشور مندر کے مہنت یوگیش پوری نے کہا کہ یہ وقت انسانوں کے لئے سبق ہے، جس طرح انسان نے قدرت کے ساتھ ذیادتی کی ہے، اس کا پھل یہ ہے کہ بھگوان یہ ثابت کیا ہے کہ وہ ہمیشہ بہترین ہے، قدرت کو اس کورونا وائرس سے کوئی نقصان نہیں پہنچاہے، مخلوق جانور، پرندے ٹھیک ہیں، اس کا نتیجہ صرف جانی نقصان میں ہوا ہھے، لہذا میری ذاتی رائے ہے کہ بھگوان نے اپنی سطح سے قدرت کی حفاظت کی ہے 

COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs Exclusive Hadees Hindi International Hindi National Hindi News Hindi Uttar Pradesh Home Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: کورونا نے شیو بھگتوں کا راستہ روکا
کورونا نے شیو بھگتوں کا راستہ روکا
https://1.bp.blogspot.com/-ufMI6m_ut2I/XwMqziBlXMI/AAAAAAAAiLA/sdvj8v2qUNUgkYdFO0ZIlY15xPlnuTPRACLcBGAsYHQ/s640/IMG-20200706-WA0253.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-ufMI6m_ut2I/XwMqziBlXMI/AAAAAAAAiLA/sdvj8v2qUNUgkYdFO0ZIlY15xPlnuTPRACLcBGAsYHQ/s72-c/IMG-20200706-WA0253.jpg
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2020/07/blog-post_58.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2020/07/blog-post_58.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy