آگرہ، گزشتہ روز میگااسٹار امیتابھ بچن اور اُن کے کنبہ کے دیگر افراد کو کورونا سے متاثرپایا گیا ہے، جس کی وجہ امیتابھ بچن سے محبت کر نے ...
آگرہ، گزشتہ روز میگااسٹار امیتابھ بچن اور اُن کے کنبہ کے دیگر افراد کو کورونا سے متاثرپایا گیا ہے، جس کی وجہ امیتابھ بچن سے محبت کر نے والے تمام لوگوں مویوس ہیں، بین الاقوامی سطح پر ان کی صحت کے لئے دعائیں کی جارہی ہیں، کروڈ وں شائقین کے دلوں پر حکومت کرنے والے بچن جلد صحت یاب ہو کر واپس آجائیں، ہر شحض یہی دُعا کر رہاہے، اسی سلسلے میں تاج نگری واقع حضرت سلیم اللہ شاہ میں سجادانشین عتیق احمد قادری کی سرپرستی میں دُعا کی گئی، اس موقع پر عتیق احمد قادری نے کہا کہ امیتابھ بچن ایک اچھے اداکار سے پہلے اچھے انسان ہیں، تینوں نسلیں اُن کی اداکاری کو پسند کرتی ہیں، ہم اللہ سے دُعا کرتے ہیں کہ وہ جلد سے جلد صحت یاب ہو جائیں،