حاملہ عورت کو ڈی جی پی کے ٹویٹ پر پناہ ملی

آگرہ، ڈی جی پی کے ٹویٹ پر24 گھنٹے بعد آگرہ پولیس نے ایک بار پھر حاملہ خاتون کو پناہ فراہم کی، شہر کے سکندرا پولیس اسٹیشن کے تحت بابرپور ...

آگرہ، ڈی جی پی کے ٹویٹ پر24 گھنٹے بعد آگرہ پولیس نے ایک بار پھر حاملہ خاتون کو پناہ فراہم کی، شہر کے سکندرا پولیس اسٹیشن کے تحت بابرپور میں ٹرک ڈرائیور 15روز قبل حاملہ خاتون کو چھوڈ گیا تھا، وہ کھے آسمان میں رہنے  پر مجبور تھی، ذبان سے یہ بہار  

  لگ رہی ہے، وہ بہت خوفزدہ او ر ناراض تھی، اس کے ساتھ کچھ غلط ہوا ہے، لیکن ذبان سے بے خبر ہونے کی وجہ سے وہ یہ نہیں بتا پارہی تھی، اُسے علاج اور رہائش کی ضرورت تھی،  
اطلاع ملنے پر سماجی کارکن اور محفوظ تنظیم کے کوآرڈینیٹرنریش پارس اس خاتون سے ملنے پہنچے، اس سے بات کی لیکن ذبان نہیں سمجھ سکے، ڈی ایم اور پولیس ہیڈکوارٹرز سے خواتین کو پناہ دینے کے لئے ٹویٹ کیا، ہیڈ کوارٹر سے خاتون کو پناہ دینے کی ہدایت جاری کی گئی لیکن آگرہ پولیس نے کوئی خاص دلچسپی ظاہر نہیں کی، جب بیس گھنٹون کے بعد بھی عورت کو پناہ نہیں ملی تو نریش پارس نے دوبارہ ڈی جی پی کو ٹویٹ کیا اور اس عورت کے لئے پناہ اور علاج کی کوشش کی، انہوں نے کہا کہ حاملہ ہونے کی وجہ سے عورت بھی کمزور ہے، وہ غیر محفوظ ہے اس کے ساتھ ایک ناخوشگوار واقعہ پیش آسکتا ہے، پولیس ہیڈ کواٹر سے دوبارہ احکامات جاری کردیئے گئے، سکندرا پولیس کو پولیس کنٹرول روم سے ہدایت کی گئی، نریش پارس خود بابرپور پہنچے اُور پولیس سکندرا پولیس اسٹیشن نے رام لال آشرم میں پناہ دلوائی، 
نریش نے بتایا کہ کچھ روز قبل فیروز آباد میں ٹرک ڈائیور حاملہ خاتون کو چھوڈ گیاتھا، اس کے بعد یہ حاملہ عورت آگرہ میں ملی ہے، اس کی عمرقریب ۲۲ سال ہے، اس کے مناسب علاج اور نگہداشت کی ضرورت ہے، اگر اس کی مشاورت کی جاتی ہے تو اس کے کنبہ کی تلاش کی جاسکتی ہے 

COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs Exclusive Hadees Hindi International Hindi National Hindi News Hindi Uttar Pradesh Home Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: حاملہ عورت کو ڈی جی پی کے ٹویٹ پر پناہ ملی
حاملہ عورت کو ڈی جی پی کے ٹویٹ پر پناہ ملی
https://1.bp.blogspot.com/-hEAbxZwqcyM/XxwcE4R3puI/AAAAAAAAinQ/FNKUIf7UtuU5jVTHTn56MrivrV-y06CiQCLcBGAsYHQ/s640/IMG-20200724-WA0039.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-hEAbxZwqcyM/XxwcE4R3puI/AAAAAAAAinQ/FNKUIf7UtuU5jVTHTn56MrivrV-y06CiQCLcBGAsYHQ/s72-c/IMG-20200724-WA0039.jpg
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2020/07/blog-post_690.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2020/07/blog-post_690.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy