سیاست چھوڑنے کا وعدہ کیا لیکن دنیا چھوڑگئے آل نبی

مسلم کمیٹی کے جنرل سکریٹری بننے سے قبل بولے تھے قوم پہلے بعد میں پارٹی مہینے بھر بیماری سے لڑنے کے باوجود جیت نہیں پائے زندگی کی جنگ ...

مسلم کمیٹی کے جنرل سکریٹری بننے سے قبل بولے تھے قوم پہلے بعد میں پارٹی
مہینے بھر بیماری سے لڑنے کے باوجود جیت نہیں پائے زندگی کی جنگ

امروہہ:سنئے،میرے لئے سب سے پہلے قومی ہے بعد میں میری پارٹی(بی ایس پی)۔آپ سب لوگوں نے مجھے مسلم کمیٹی کا جنرل سکریٹری بنانے کا فیصلہ لیا ہے تو اس میں مجھے کوئی اعتراض نہیں، میں جب تک اس عہدے پر رہونگا سیاست نہیں کرونگا۔آل نبی کی زبان سے نکلے یہ وہ لفظ تھے جو انہیں ہمیشہ زندہ رکھینگے۔ مسلم کمیٹی سے جڑے شہر کے لوگوں نے صدر عہدے پر نسیم خان اور جنرل سکریٹری عہدے کے لئے آل نبی کے نام پر مہر لگائی۔ کمیٹی کے سرپرست ایم ایل اے جناب محبوب علی کی رہائش گاہ پر کمیٹی کی میٹنگ ہوئی۔ اس دوران آل نبی کو لیکر ایک۔ دو لوگوں نے دبی زبان میں کہا کہ وہ بہوجن سماج پارٹی سے جڑے ہوئے ہیں۔ تب،آل نبی کے اس جملے نے محفل میں سناّٹا کردیا۔ انہوں نے صاف کہا کہ پہلے میرے لئے قوم کے مسلے۔مسائل ہیں، سیاست بعد میں ہوتی رہیگی۔ سنئے۔جب تک میں اس عہدے پر رہونگا کسی بھی سیاسی منچ پر قدم نہیں رکھونگا۔ اس اعلان کے بعد انکے نام پر عام رائے قائم ہوگئی۔لیکن،قدرت کو شاید کچھ اور ہی منظور تھا۔ مسلم کمیٹی کے پلیٹ فارم پر کھڑے ہوکر سیاست چھوڑنے کا وعدہ کرنے والے آل نبی نے نوئیڈا کے ایک اسپتال میں اس دنیا کو الوداع کہہ دیا۔ قریب 55 سال کی عمر میں انہوں نے آخری سانس لی۔ انکے موت کی خبر سے ہر کوئی صدمے میں ہے۔انکے رہائش پر تعزیت کرنے والوں کا ہجوم لگ گیا۔شیخ چاند کے قبرستان میں نماز جنازہ کے بعد نم آنکھوں کے بیچ غم زدہ ماحوں میں انہیں بجنور روڈ پر واقع نبو شاہ کے قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔

COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs Exclusive Hadees Hindi International Hindi National Hindi News Hindi Uttar Pradesh Home Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: سیاست چھوڑنے کا وعدہ کیا لیکن دنیا چھوڑگئے آل نبی
سیاست چھوڑنے کا وعدہ کیا لیکن دنیا چھوڑگئے آل نبی
https://1.bp.blogspot.com/-gItClwWhWLM/XyLJVwBQS3I/AAAAAAAAi2I/7bpYvXHX_-As2kVQIWof5Kd65IV-WbUVgCLcBGAsYHQ/s400/Ale%2BNabi.JPG
https://1.bp.blogspot.com/-gItClwWhWLM/XyLJVwBQS3I/AAAAAAAAi2I/7bpYvXHX_-As2kVQIWof5Kd65IV-WbUVgCLcBGAsYHQ/s72-c/Ale%2BNabi.JPG
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2020/07/blog-post_820.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2020/07/blog-post_820.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy