عیدالاضحیٰ کی جگہ گھروں میں نفل نماز ادا کریں: شاہ سیف اللہ ابوالعلائی

داناپور : ہندوستان میں کرونا وائرس کے بڑھتے اثرات سے ہر کوئ پریشان ہے جہاں حکومت نے بھی پیغامات جاری کردیا ہے اور لوک ڈاون میں اح...


داناپور : ہندوستان میں کرونا وائرس کے بڑھتے اثرات سے ہر کوئ پریشان ہے جہاں حکومت نے بھی پیغامات جاری کردیا ہے اور لوک ڈاون میں احتیاط کرنے کو کہا ہے وہیں دوسری طرف 1 اگست کو عیدقرباں منایا جانا ہے اس سلسلے میں خانقاہ سجادیہ ابوالعلائیہ داناپور پٹنہ کے سجادہ نشین حضرت حاجی سید شاہ سیف اللہ ابوالعلائ نے مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ لوگ اپنے اپنے گھروں میں عیدالاضحیٰ کی جگہ دو رکعت نفل نماز ادا کریں اور اللہ پاک سے اس کی رحمت کے طلبگار ہوں، شاہ صاحب نے مزید کہاکہ قربانی ہر صاحب نصاب پر واجب ہے اور اس کا بدل روپیہ پیسہ دے کر ادا نہیں کیا جاسکتاایسا کرنے سے قربانی کا ثواب نہیں ملے گا بلکہ گناہگار ہوگا انہوں نے مزید کہاکہ قربانی کھلے عام نہ کریں بلکہ کسی مخصوص جگہ پر انجام دیں، صفائ کا خاص خیال رکھیں، لہذا قربانی کے علاوہ اگر استطاعت رکھتے ہوں تو ضرورت مندوں کی مدد بھی کریں اور اس مصیبت وقت میں ان کا سہارا بنیں، احتیاطی تدابیر سے کام لیں، اسلامی احکامات کی سختی سے پابندی کریں، اپنے گھروں میں پانچوں وقت باجماعت نماز کا اہتمام کریں، کوشش کریں کہ ہر وقت باوضو رہیں، حضرت ابراہیم کی سنت کو خوشنودی سےادا کریں اور ان کے صبر و استقامت کو یاد کرکے سبق حاصل کریں اور اللہ پاک سے اپنی گناہوں کی مغفرت کریں اور دین اسلام پر استقامت کی توفیق طلب کریں، صفائی کا خاص خیال رکھیں، صاف اور شفاف رہیں اور دوسروں کو اس کی ترغیب دیں۔

COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs Exclusive Hadees Hindi International Hindi National Hindi News Hindi Uttar Pradesh Home Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: عیدالاضحیٰ کی جگہ گھروں میں نفل نماز ادا کریں: شاہ سیف اللہ ابوالعلائی
عیدالاضحیٰ کی جگہ گھروں میں نفل نماز ادا کریں: شاہ سیف اللہ ابوالعلائی
https://1.bp.blogspot.com/-AozyPCH2Mzw/XyLnT7kKUoI/AAAAAAAAi38/2_YVoVASBlYoXhJFo-nr5Uwdni7CctRzQCLcBGAsYHQ/s640/Screenshot_2020-07-30-20-52-15-56.png
https://1.bp.blogspot.com/-AozyPCH2Mzw/XyLnT7kKUoI/AAAAAAAAi38/2_YVoVASBlYoXhJFo-nr5Uwdni7CctRzQCLcBGAsYHQ/s72-c/Screenshot_2020-07-30-20-52-15-56.png
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2020/07/blog-post_830.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2020/07/blog-post_830.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy