آگرہ، کانپور انکاؤنٹر میں شہید ہوئے پولیس اہلکاروں کو کانگریس کارکنوں نے شہید پارک سنجے پلیس میں خراج تحسین پیس کی، تحسین پیش کرتے وقت...
آگرہ، کانپور انکاؤنٹر میں شہید ہوئے پولیس اہلکاروں کو کانگریس کارکنوں نے شہید پارک سنجے پلیس میں خراج تحسین پیس کی، تحسین پیش کرتے وقت سابق شہر صدر اشونی جین نے کہا کہ اُترپردیش میں جنگلی حکومت ہے، قتل عصمت دری ہر روز عام ہو گئی ہے، لیکن اُترپردیش کی حکومت خاموش ہے، وزیر اعلی کا کہنا ہے کہ اُتر پردیش کے تمام مجرموں نے اُترپردیش کو چھوڈ دیا ہے، پھر کون یہ جرم کر رہا ہے، پولیس اہلکاروں کو قتل کیا جا رہاہے، ریاست میں عصمت دری عام ہے، پریاگراج میں ایک خاندان کے کئی لوگوں کا قتل ہو جاتا ہے، اُتر پردیش جرم سے پاک ہے، ہم کانگریسی مطالبہ کرتے ہیں کہ اُتر پردیش میں صدر کی حکمرانی جلد نافذ کی جائے، تاکہ لوگوں کو راحت ملے، خراج تحسین میں راجکماری چودھری، پارو شرما، جگدیش پر ساد جاٹو، عدنان قریشی، روی جین، اظہر وارثی، دانش وغیرہ موجو ررہے