ہے جس کا رقبہ ایک ایکٹر35گونٹے ہیں جن کاگزیٹ نمبر189-190ہے۔

 اورنگ آباد،عوامی نمائندوں،خصوصاََ کارپوریٹر حضرات،سماجی وملی تنظیموں سے درخواست ہے کہ وہ حکومت سے یہ مطالبہ کریں کہ شہراورنگ آبادکی تاریخی ...

 اورنگ آباد،عوامی نمائندوں،خصوصاََ کارپوریٹر حضرات،سماجی وملی تنظیموں سے درخواست ہے کہ وہ حکومت سے یہ مطالبہ کریں کہ شہراورنگ آبادکی تاریخی حیثیت  ومقام کے لحاظ سے ان مجاہدین آزادی کی یادگاربنائے جنہوں نے اورنگ

آبادمیں سب سے پہلے انگریزوں کی مخالفت کی تھی۔

آج پورے ملک میں یاد گاریں بنانے کا رواج چل پڑاہے ۔ جس نے ملک کی آزادی میں اگر انگلی بھی شہیدکروائی ہے،یا جس نے دورہی سے آزادی کی جنگ لڑی ہے،یا جواس وقت زندہ تھا۔ اس کی یادگاریں تعمیرہورہی ہیں۔اب تو حال یہ ہے کہ جنہوں نے دیس کے لیے کچھ بھی نہیں کیا،سوائے نفرتوں اور علاقہ واریت کو جنم دینے،دنگا فسادکروانے میں جن کا نام ہے،یا جن پر کئی مقدمات چل رہے ہیں ایسے لوگوں کے بھی پتلے،اسٹیچوبنائے جارہے ہیں۔ حد تو یہ ہے کہ ہاتھی جیسے جانوروں کی کئی مورتیاں بنادی گئی ہیں۔ اس پر کروڑوں روپے خرچ بھی کردیا گیا ہے۔جنہوں نے انگریزوں سے رہائی کے عوض  معافی نامہ لکھ کردیے ہیں،ان کی یادگاریں تعمیرہورہی ہیں۔ پارلیامنٹ میں ان کی تصویریں آویزاں کی گئی ہیں۔

ہمارے علاقہ مراہٹواڑہ میں مکتی سنگرام (جس کو مسلمانوں کاقتل عام یا خونی سنگرام کہنا زیادہ مناسب ہوگا) میں شریک ہونے والے لوگو ں کی یادگاروں پر کروڑوں روپے خرچ کردیئے گئے ہیں۔وہ نظام جس نے اپنی ریاست کی عوام پرکبھی غلامی کا طوق پڑنے نہیں دیا۔جس کا اپناسکہ،اپنی ریل،اپنا نظام،تعلیم کا وہ اعلی معیار قائم کیاتھا کہ دنیا دیکھتی رہ گئی  تھی۔مراہٹواڑہ میں آج تک حیدرآبادسے منماڑتک ڈبل لائن نہیں ڈالی جاسکی ہے۔ 

 کالا چبوترہ کی جگہ پر آج کارپوریشن نے رانی لکشمی بائی کا مجسمہ نصب کیاہواہے۔ اب تو راستہ کی توسیع میں کافی حصہ اس کا جگہ کا چلا گیا ہے۔


COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs Exclusive Hadees Hindi International Hindi National Hindi News Hindi Uttar Pradesh Home Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: ہے جس کا رقبہ ایک ایکٹر35گونٹے ہیں جن کاگزیٹ نمبر189-190ہے۔
ہے جس کا رقبہ ایک ایکٹر35گونٹے ہیں جن کاگزیٹ نمبر189-190ہے۔
https://1.bp.blogspot.com/-vcjrm66qu3A/Xy9eaTFeIoI/AAAAAAAAjAs/BPCTl622cmgCVS5BgFsuS1Mk0Jskhc64ACLcBGAsYHQ/w706-h1000/kala%2Bchabotra.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-vcjrm66qu3A/Xy9eaTFeIoI/AAAAAAAAjAs/BPCTl622cmgCVS5BgFsuS1Mk0Jskhc64ACLcBGAsYHQ/s72-w706-c-h1000/kala%2Bchabotra.jpg
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2020/08/35-189-190.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2020/08/35-189-190.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy