آل انڈیاعلماء بورڈ کسی ممبر سے فنڈ نہیں لیتا، اگر کوئی لیتا ہے تو وہ غیر قانونی ہے۔راشد نسیم صدیقی

 آگرہ۔ حالیہ دنوں میں آل انڈیا علماء بورڈ میں ایک بڑے عہدہ دار کی جانب سے بارڈ مخالف سرگرمیوں کی شکایت ملی تھی جس سے بورڈ سے منسلک افراد کشک...

 آگرہ۔ حالیہ دنوں میں آل انڈیا علماء بورڈ میں ایک بڑے عہدہ دار کی جانب سے بارڈ مخالف سرگرمیوں کی شکایت ملی تھی جس سے بورڈ سے منسلک افراد کشکمش اور تذبذب کا شکار ہو گئے تھے حلات کی نزاکت کے مدِ نظر بارڈ مخالف سرگرمیاں میں ملوث پائے جا

نے پر کارروائی کرتے ہوئے آل انڈیا علما ء بورڈ کے جنرل سکریٹری(تنظیم)  راشد نسیم صدیقی نے ان کے عہدہ سے فوری طورپرسبکدوش کریا۔ اس سلسلہ میں  پریس کو جاری اپنے بیان میں آل انڈیا علماء بورڈ (رجسٹرڈ) کے جنرل سکریٹری (تنظیم) راشد نسیم نے بارڈ کے تمام عہدہ داران کو اطلاع دی کہ ملک بھر میں آل انڈیا علما بورڈ کا کوئی بھی عہدہ دار دیگر کسی بھی نئے عہدہ دار سے کسی بھی طرح کا کوئی بھی فنڈ اور کسی طرح کی کوئی فیس نہیں لے سکتا۔ کیوں کہ آل انڈیا بورڈ کسی بھی شخص کی نامزدگی کرنے کی نہ تو کوئی فیس لیتا ہے اور نہ ہی نامزدگی کے بعد کسی طرح کا کوئی فنڈ لیتا ہے۔ آل انڈیا بورڈ کے تمام عہدہ داران اپنی ذاتی کمائی سے سماجی خدمت کو انجام دیتے ہیں اور اپنی حیثیت کے مطابق انسانیت کی خدمت کیلئے تعاون ذاتی طورپرکرتے ہیں۔کوئی دیگر افراد آل انڈیا علما ء بورڈ کے نام سے کوئی دیگر آرگنائزیشن یا تنظیم بنا کر فرضی طریقہ سے کسی بھی طرح کا فنڈ یا چندہ مانگتا ہے تو ایسے فراڈ افراد سے ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے۔ اس کے علاوہ بورڈ کاکوئی بھی عہدہ دار  رسید چھپوا کر کسی سے فنڈ مانتا ہے تو اس کی اطلاع مندرجہ ذیل رابطہ نمبریا ای میل پر ضرور دیں 

helpdesk.allindiaulamaboard.org

9073006721.7011124263.  9422290252

تاکہ شکایت ملنے پر فوراً کارروائی عمل میں لاتے ہوئے قانونی چارہ جوئی کی جائے 

انہوں نے کہا کہ گزشتہ دنوں میں آل انڈیا علما بورڈ کے نام پر یوتھ ڈپارٹمینٹ کے معزول شدہ سابق صدر سید طارق انور نے غلط طریقہ سے علما بورڈ کے عہدہ داران سے فنڈ مانگا تھا جس کی شکایت ملنے پر علما بورڈ نے سنجیدگی سے اس شکایت پر غور کیا اور کارروائی کرتے ہوئے سید طارق کو ان کی ذمہ دایوں سے معزول کر کے ان کو سبکدوش کردیا۔ راشد نسیم نے واضح کیا کہ علماء بورڈ کا فنڈنگ اور فائنینس ڈپارٹمنیٹ الگ ہے جس کے انچارج وارث علی ہیں جو آل انڈیا بورڈ کے فائنینس جنرل سکریٹری ہیں   


COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs Exclusive Hadees Hindi International Hindi National Hindi News Hindi Uttar Pradesh Home Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: آل انڈیاعلماء بورڈ کسی ممبر سے فنڈ نہیں لیتا، اگر کوئی لیتا ہے تو وہ غیر قانونی ہے۔راشد نسیم صدیقی
آل انڈیاعلماء بورڈ کسی ممبر سے فنڈ نہیں لیتا، اگر کوئی لیتا ہے تو وہ غیر قانونی ہے۔راشد نسیم صدیقی
https://1.bp.blogspot.com/--kWXwHLCZQo/Xz5to8LnL0I/AAAAAAAAjS0/UlpWrNd1jOcC3E_DVTRNxrPNvHg2q12YgCLcBGAsYHQ/w571-h571/94191806_2745192528943734_6920282574124220416_n.jpg
https://1.bp.blogspot.com/--kWXwHLCZQo/Xz5to8LnL0I/AAAAAAAAjS0/UlpWrNd1jOcC3E_DVTRNxrPNvHg2q12YgCLcBGAsYHQ/s72-w571-c-h571/94191806_2745192528943734_6920282574124220416_n.jpg
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2020/08/blog-post_20.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2020/08/blog-post_20.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy