سیدنا امام حسین شہید رضی اللہ عنہ نے قیامت تک لیلئے یزیدیت کو سرنگو ں کر دیا۔شاہی امام پنجاب کا بیان

لدھیانہ جامع مسجد میں یوم عاشورہ پر آن لائن شہدائے کربلاء کانفرنس کا انعقاد  لدھیانہ آج یہاں تاریخ ی جامع مسجد میں یوم عاشورہ کے موقعہ پر مج...

لدھیانہ جامع مسجد میں یوم عاشورہ پر آن لائن شہدائے کربلاء کانفرنس کا انعقاد 

لدھیانہ آج یہاں تاریخ
ی جامع مسجد میں یوم عاشورہ کے موقعہ پر مجلس احرار اسلام ہند کی جانب سے آن لائن شہدائے کربلاء کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت شاہی امام پنجاب مولانا حبیب الرحمن ثانی لدھیانوی نے فرمائی۔ نظامت کے فرائض غلام حسن قیصر صدر بزم حبیب نے انجام دئے،حافظ محمد تنزیل کی جانب سے تلاوت قرآن پاک سے مجلس کا آغاز کیا گیا اور قاری محمد مستقیم کریمی نے نعت پاک اور منقبت پیش فرمائی۔ اس موقعہ پر خطاب کرتے ہوئے شاہی امام مولانا حبیب الرحمن ثانی لدھیانوی نے کہا کہ آج عاشورہ کے
 دن امام الانبیاء حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے نواسے، مولیٰ علی کرم اللہ وجہ کے لخت جگر حضرت سیدنا امام حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت نے قیامت تک کیلئے یزیدیت کی سوچ رکھنے والوں کو سرنگوں کر دیا ہے، انہوں نے کہا کہ امام حسین رضی اللہ عنہ نے میدان کربلاء میں تمام اہل بیت کے ساتھ شہادت دیکر ملت اسلامیہ کو یہ درس دیا ہے کہ لشکروں کی تعداد اور ارباب حکومت کا جبر پرچم حق کو سرنگوں نہیں کر سکتے، شاہی امام نے کہا کہ اہل بیت ہر سے محبت ہر ایک مسلمان کا ایمان ہے بغیر اہل بیت پر سلام بھیجے نماز بھی ادا نہیں کی جا سکتی، اس موقعہ پر نائب شاہی امام مولانا محمد عثمان رحمانی لدھیانوی نے اہنے خطاب میں کہا کہ میدان کربلاء میں سیدنا امام حسین رضی اللہ عنہ کی قربانی اپنی مثال خود ہے، صرف 72افراد کے ساتھ وقت کے جابر و باطل حکمران کے لشکر سے ٹکرانا اس بات کا درس ہے کہ آج کا دن یوم عزم ہے، یوم استقامت، میدان کربلاء میں آخری وقت تک تنہے تنہا دشمن کے  دانت کھٹے کر کے قایمت تک آنیوالے لوگوں کو اہل بیت علیہ اسلام کے گھرانے سے یہ درس دیا گیا ہے کہ سر کٹایا جا سکتا ہے جھکایا نہیں جا سکتا،نائب شاہی امام نے کہا کہ دنیا بھر میں ظالم حکمرانوں کے خلاف کم تعداد اور وسائل ہونے کے باوجود آواز حق بلند کرنے کی روایت میدان کربلاء سے سیدنا امام حسین رضی اللہ عنہ نے شروع کی تھی جسکا فائدہ آج الگ الگ مقامات حق پسند لوگ اٹھا رہے ہیں، نائب شاہی امام نے کہا کہ سیدنا حسین علیہ اسلام زندہ باد تھے، زندہ باد ہیں اور زندہ باد رہیں گے، اور یزید کی سچ اور اسکی طرف داری کرنے والے کل بھی مردآباد تھے آجن بھی مردآباد ہیں، 


COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs Exclusive Hadees Hindi International Hindi National Hindi News Hindi Uttar Pradesh Home Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: سیدنا امام حسین شہید رضی اللہ عنہ نے قیامت تک لیلئے یزیدیت کو سرنگو ں کر دیا۔شاہی امام پنجاب کا بیان
سیدنا امام حسین شہید رضی اللہ عنہ نے قیامت تک لیلئے یزیدیت کو سرنگو ں کر دیا۔شاہی امام پنجاب کا بیان
https://1.bp.blogspot.com/-g8BJ0dZXOto/X0vXTjuq4dI/AAAAAAAAjq4/I72Pxt7_kyUjKqznQFwXHEmANWC86JyKACLcBGAsYHQ/s640/pic3.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-g8BJ0dZXOto/X0vXTjuq4dI/AAAAAAAAjq4/I72Pxt7_kyUjKqznQFwXHEmANWC86JyKACLcBGAsYHQ/s72-c/pic3.jpg
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2020/08/blog-post_21.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2020/08/blog-post_21.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy