اے ایم یو کے جے این میڈیکل کالج کے مختلف شعبوں میں مریضوں کے لئے ٹیلی میڈیسن خدمات جاری

علی گڑھ، 19/اگست: علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو)کے جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج و اسپتال (جے این ایم سی) کے مختلف شعبوں میں ٹیلی میڈیسن/ای...

علی گڑھ، 19/اگست: علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو)کے جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج و اسپتال (جے این ایم سی) کے مختلف شعبوں میں ٹیلی میڈیسن/ای کنسلٹیشن خدمات جاری ہیں

۔ 

میڈیکل کالج کے پرنسپل و سی ایم ایس پروفیسر شاہد علی صدیقی کی اطلاع کے بموجب نیوسرجری شعبہ سے موبائل نمبر 7455041631، سرجری شعبہ سے موبائل نمبر 7455041632، دماغی امراض شعبہ سے موبائل نمبر 7455041633، آرتھوپیڈک سرجری شعبہ سے موبائل نمبر 7455041634، امراضِ جِلد شعبہ سے موبائل نمبر 7455041635، راجیو گاندھی سنٹر فار ڈائبٹیز اینڈ اِنڈوکرائنولوجی سے موبائل نمبر 7455041636، امراض خواتین و زچگی شعبہ سے موبائل نمبر 7455041637، انسٹی ٹیوٹ آف آپتھلمولوجی سے موبائل نمبر 7455041638، کارڈیوویسکولر اینڈ تھوروسک سرجری (سی ٹی وی ایس) شعبہ سے موبائل نمبر 7455041639، ریڈیو تھیریپی شعبہ سے موبائل نمبر 7455041640، میڈیسن شعبہ سے موبائل نمبر 7455030641، پیڈیاٹرک سرجری شعبہ سے موبائل نمبر 7455030642، ای این ٹی شعبہ سے موبائل نمبر 7455021650، پیڈیاٹرکس شعبہ سے موبائل نمبر 7455021651، ٹی بی اینڈ آر ڈی شعبہ سے موبائل نمبر 7455021652، پلاسٹک سرجری شعبہ سے موبائل نمبر 7455021653، اور پین کلینک (انستھیسیولوجی) سے موبائل نمبر 7455021654پر کام کے دنوں میں مریض صبح دس بجے سے دوپہر بارہ بجے تک اپنے مرض کے سلسلہ میں رابطہ کرسکتے ہیں۔ 

پروفیسر شاہد علی صدیقی نے کہاکہ کووِڈ-19 کی وجہ سے ٹیلی صحت خدمات وقت کی ضرورت ہیں اور ہماری ٹیلی میڈیسن سروس دور دراز کے مریضوں کے لئے ایک بہتر سہولت ثابت ہورہی ہے۔ 

جے این ایم سی کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ پروفیسر حارث ایم خاں نے کہاکہ ٹیلی میڈیسن سروس جاری رہنے سے مریض اعلیٰ معیار کی صحت خدمات کا فائدہ اٹھاپارہے ہیں۔ 

قابل ذکر ہے کہ جے این ایم سی میں ابھی تک کووِڈ-19 کے 70ہزار سے زائد نمونوں کی جانچ ہوچکی ہے۔ یہاں ہر دن نو سو نمونوں کی جانچ کی جارہی ہے۔ 


COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs Exclusive Hadees Hindi International Hindi National Hindi News Hindi Uttar Pradesh Home Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: اے ایم یو کے جے این میڈیکل کالج کے مختلف شعبوں میں مریضوں کے لئے ٹیلی میڈیسن خدمات جاری
اے ایم یو کے جے این میڈیکل کالج کے مختلف شعبوں میں مریضوں کے لئے ٹیلی میڈیسن خدمات جاری
https://1.bp.blogspot.com/-tAtuSBIg0q4/Xz1LXNNs5nI/AAAAAAAAjRw/cfbwJC0pnzMvNAA5yUNSr_ui1LAo_QDeQCLcBGAsYHQ/s640/maxresdefault.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-tAtuSBIg0q4/Xz1LXNNs5nI/AAAAAAAAjRw/cfbwJC0pnzMvNAA5yUNSr_ui1LAo_QDeQCLcBGAsYHQ/s72-c/maxresdefault.jpg
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2020/08/blog-post_31.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2020/08/blog-post_31.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy