یوم عاشوراء کے لئے فیروذآباد اسلامک سینٹر نے جاری کی گائڈلائین

فیروذآباد، اس وقت پورے ملک میں کورونا وباکے مریضوں میں تیزی سے اضافہ ہو رہاوہے، یوم عاشوراء پر امام حسین ؒکی شہادت کویاد کیا جاتاہے،کوروناوب...

فیروذآباد، اس وقت پورے ملک میں کورونا وباکے مریضوں میں تیزی سے اضافہ ہو رہاوہے، یوم عاشوراء پر امام حسین ؒکی شہادت کویاد کیا جاتاہے،کوروناوبا کی وجہ سے حکومت کی گائڈ لائین کی وجہ پوری ریاست میں دفعہ ۴۴۱ نافذ کی گئی ہے، اس کو دیکھتے ہوئے اسلامک سینٹر سکریٹری مولانا عالم مصطفی یعقوبی نے شہرکے باشندوں کے لئے پریس کانفرنس کر اپیل جاری کی ہے، اپنی اپیل میں یعقوبی نے کہا کہ حکومت کی گائیڈ لائن کے مطابق، جلوس اور جلسہ کے ساتھ کسی بھی اجتماعی پروگرام کی اجاذت نہیں ہے، اس صورتحال میں امام حسین ؒ کی شہادت کو اس طرح منانا چاہئے کہ سرکاری ہدایت پر بھی عمل کیا جائے اور شہیدامام حسینؒسے حاصل ہونے والے سبق



کو یاد دکھا جا سکے،حضرت امام حسین کی ذندگی سے دو بڈے سبق ملتے ہیں، 

(۱) ان کا صبر جو انہوں نے کربلا کے میدان میں پیاس کی حالت میں کیا، 

(۲) انہوں نے کربلا کے میدان میں اللہ کے سامنے سر جھکایا،کرب کا مطلب پریشانی اُور بلا کا مطلب مصیبت ہے(یعنی مصیبت اور پریشانی کی حالت میں انہوں نے نماز ادا کی) اس وقت پورا ملک کورونا وبا کے ساتھ جدوجہد کر رہا ہے، اسی صورتحال میں ہمیں ان دونوں چیزوں پر صبر کرنے کی ضرورت ہے، صبر (خوشی اور غم میں) تاکہ یہ وبا پھیل نہ سکے اور اللہ کے سامنے اس کورونا وبا کو ختم کرنے کے لئے سر جھکاکر دُعا کرنا، یہ دونوں کام ہمیں امام حسین ؒ کی محبت اُور اُن کی ذندگی سے ملنے والے سبق کو صحیح طور پر یاد دلاتے ہیں، کربلا کے میدان میں حضرت امام حسین نے کیوں شہادت دی، امام نے بارائی کے سامنے سر نہیں جھکایا اور اپنے اہل خانہ اور اپنے جانسار ساتھیوں کے ساتھ شہادت دی، اپنے شہادت سے یہ پیغام دیا کہ جرم اور برائی کے خاتمے کے لئے ہمیں مجرموں کے سامنے سر نہیں جھکانے کی ضرورت ہے، یعقوبی نے کہا کہ ہم تمام شہر کے لوگوں سے اپیل کرتے ہیں کہ کیوں نکہ ۰۱محرم الحرام کو لاک ڈاؤن ہے اس کو دھیان میں رکھتے ہوئے سڈک چوراہوں پر ہجوم جمع نہ کریں اور ہجوم کا حصہ نہ بنیں،گھر میں ہی رہیں، امام حسین کی ذندگی کا سبق یاد رکھیں اور اس کو عملی جامہ پہنائیں، یہ کربلا کا سب سے بڈ پیغام ہے، ہمیں ایک اچھا شہری ہونے کا ثبوت دیتے ہوئے صبر بر قراد رکھنا ہے، 

COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs Exclusive Hadees Hindi International Hindi National Hindi News Hindi Uttar Pradesh Home Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: یوم عاشوراء کے لئے فیروذآباد اسلامک سینٹر نے جاری کی گائڈلائین
یوم عاشوراء کے لئے فیروذآباد اسلامک سینٹر نے جاری کی گائڈلائین
https://1.bp.blogspot.com/-0D5To3f7jPg/X0o0EvF4v2I/AAAAAAAAjnQ/vmN_kxhLGq4Op7_xM15W7kQDhExVUbCjgCLcBGAsYHQ/s640/IMG-20200829-WA0020.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-0D5To3f7jPg/X0o0EvF4v2I/AAAAAAAAjnQ/vmN_kxhLGq4Op7_xM15W7kQDhExVUbCjgCLcBGAsYHQ/s72-c/IMG-20200829-WA0020.jpg
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2020/08/blog-post_44.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2020/08/blog-post_44.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy