جشن آزادی منانے کا الگ انداز

اورنگ آباد کے 200آٹو رکشہ ڈرائیورجنگ آزادی پر شائع کتابیں پڑھ کرمنائیں گے جشن آزادی  اورنگ آباد   ہر سال ملک میں جشن آزادی الگ الگ اندا...

اورنگ آباد کے 200آٹو رکشہ ڈرائیورجنگ آزادی پر شائع کتابیں پڑھ کرمنائیں گے جشن آزادی 

اورنگ آباد  

ہر سال ملک میں جشن آزادی الگ الگ انداز سے منایاجاتاہے۔ اس سال  اورنگ آباد مہاراشٹر کی سماجی وتعلیمی تنظیم ریڈ اینڈ لیڈ فاؤنڈیشن کی جانب سے شہر کے دو سو آٹور کشہ ڈرائیورں کو جنگ آزادی پر لکھی کتابوں کو مفت تقسیم کیاجارہاہے۔ ساتھ ہی شہر کے مختلف محلوں میں ایک ہزار افراد تک گھر گھر جاکر یہ کتاب مفت تقسیم ک جارہی ہے۔واضح رہے کہ یہ پروگرام ۲۱/ اگست تا ۵۱/ آگست تک جاری رہے گا،اس دوران فاؤنڈیشن کے ممبران اہل محلہ سے تحریک آزادی کی تاریخ اور مجاہدین آزادی کے بارے میں بھی بتائیں گے۔ ان کتابوں میں کو قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان دہلی سے شائع ماہنامہ بچوں کی دنیا کے  ۱۵/اگست اور ۶۲/ جنوری پر شائع حصوصی شمارے تقسیم کیے جارہے ہیں۔واضح رہے کہ فاؤنڈیشن کا مقصد معاشرہ میں کتابوں اور مطالعہ کے تئیں بیداری پیداکرنا ہے۔اس کے لیے وقتاََ فوقتاََ اسکولوں میں جاکر مطالعہ بیداری،کتب بینی اور کتابوں کی اہمیت و افادیت پر پروگراموں کا انعقاد کیا جاتاہے۔ کویڈ19کے چلتے اسکول،کالج بند ہونے کے سبب گلی گلی محلہ محلہ جاجاکر لوگوں میں تعلیم بیداری مہم بھی جلائی جارہی ہے۔ کتابیں حاصل کرنے کے بعد رکشہ ڈرائیوں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ ہم خود بھی پڑھیں گے اور گھروں میں اپنے بچوں کو بھی پڑھائیں گے۔ فاؤنڈیشن کے صدر مرزاعبدالقیوم ندوی نے کہاکہ آج معاشرہ میں مطالعہ کا شوق بہت کم ہوگیا ہے،کتابوں سے دوری کے سبب سے ان کے تعلیم پر بھی اثر پڑا ہے۔موبائل اور سوشل میڈیا کی وجہ سے گھروں میں پڑھنے پڑھانے کا ماحول بھی کم ہوگیا ہے۔ گزشتہ ملک کے سابق صدرجمہوریہ اے پی جے عبدالکلام کی یوم ِ پیدائش کی مناسبت سے اسی طرح گھر گھر جاکر مفت کتابیں تقسیم کی گئی تھیں۔ یہ کتابیں شہر کے مسلم اکثریتی علاقہ جیسے بائبجی پورہ،روشن گیٹ، قیصر کالونی،واحد کالونی کے ساکنان کو ان کے گھروں پر یہ کتابیں تقسیم کی گئی ہیں۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ عنقریب اردو کے علاوہ دیگر زبانوں میں شائع کتابیں شہر کے غیر مسلم علاقوں میں تقسیم کی جائے گی۔


COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs Exclusive Hadees Hindi International Hindi National Hindi News Hindi Uttar Pradesh Home Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: جشن آزادی منانے کا الگ انداز
جشن آزادی منانے کا الگ انداز
https://1.bp.blogspot.com/-HL6W9GaFa9Y/XzV8_jgsH_I/AAAAAAAAjJQ/pmv9S1sOKzctI_kFeSg9JkBiY3Mp6E9KwCLcBGAsYHQ/s640/azadi%2Bkitab.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-HL6W9GaFa9Y/XzV8_jgsH_I/AAAAAAAAjJQ/pmv9S1sOKzctI_kFeSg9JkBiY3Mp6E9KwCLcBGAsYHQ/s72-c/azadi%2Bkitab.jpg
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2020/08/blog-post_52.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2020/08/blog-post_52.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy