آگرہ شہر سماج وادی پارٹی نے ایگزیکٹوتشکیل کی

آگرہ، گزشتہ ایک سال کے انتظار کے بعد سماج وادی پارٹی کے قومی صدر نے شہر صدر کے عہدے پر واجد نثار کو مقرر کیا ہے، اپنے منتخب کے ایک ماہ کے بع...

آگرہ، گزشتہ ایک سال کے انتظار کے بعد سماج وادی پارٹی کے قومی صدر نے شہر صدر کے عہدے پر واجد نثار کو مقرر کیا ہے، اپنے منتخب کے ایک ماہ کے بعد واجد نثار نے اپنی ایگزیکٹو تشکیل کر اعلان ضلع پارٹی دفتر میں کیا، واضح ہو کہ2019کے لوک سبھا انتخابات سے قبل ضلع اور شہرایگزیکٹو کو تحلیل کر دیا گیا تھا، گزشتہ ماہ ضلع اُور شہر صدروں کا



اعلان کیا گیا تھا، اس کے بعد ایگزیکٹو کا انتظار کیا جار ہا تھا، ضلع پارٹی دفتر میں منعقد پریس کانفرنس میں واجد نثار نے بتایا کہ51 رکنی ایگزیکٹو میں تمام طبقات کے فعال اور مستعد کارکنوں کو جگہ دی گئی ہے، محمد شریف کو نائب شہراُورانچارج  قانون ساز اسمبلی کنٹونمنٹ، پشپندر شرما کو نائب شہر صدر اُور انچارج قانون ساز اسمبلی،کلدیپ سکسینا کو نائب شہر صدر اور انچارج قانون ساز اسمبلی جنوبی، آشا کھنڈیلوال کو نائب شہر صدر،میناکماری کو نائب شہر صدر، کشن کمار کو نائب شہر صدر،پون دونیریا کو جنرل سکریٹری، سوربھ گپتاکوخزانچی، ونود شروتیہ کو سکریٹری، اننت کمار کو سکریٹری، پونیت بگھیل کو سکریٹری، جتیندر بالمیقی کو سکریٹری، یعقوب خان کو سکریٹری، سویش دیواکر کو سکریٹری، سردار گرپریت سنگھ کو سکریٹری، سبھاش کشواہ کو سکریٹری، شیوشنکر راٹھور کو سکریٹری، محمد مہتاب قریشی کو سکریٹری، وجندرپرجاپتی کو سکریٹری، روہت کو سکریٹری، سلیم عثمانی کو سکریٹری، راجیش شرما کو سکریٹری، حاجی شمش الدین عثمانی کو سکریٹری، دھرمیش ورما کو سکریٹری عہدوں پر مقر ر کیا ہے، اس کے ساتھ ایگزیکٹو میں 26 ممبران ہیں، 

اس مو قع ہر واجد نے کہا کہ سماج وادی حکومت میں ہونے والے ترقیاتی کام اور موجودہ حکومت کی ناکامیوں کو عوام تک پہنچایا جائے گا، بی جے پی حکومت میں جرائم میں نمایاں اضافہ ہوا ہے، لوگ بھوکے مر رہے ہیں، حکومت کو غیریبوں سے کوئی سروکار نہیں ہے، واجد نے ایس پی حکومت میں ہونے والے ترقیاتی کاموں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اُس وقت کے وزیر اعلی اکھلیش یادو نے تاج نگری کو بہت کچھ دیا تھا، نہ صرف تاج گنج پروجیکٹ کے تحت تاج محل کے آس پاس کے علاقے کو روشن کیا بلکہ آگرہ تا اٹواہ کے درمیان سائیکل ٹریک بھی تعمیر کیا، موجودہ حکومت ان کاموں کی سرپرستی بھی نہیں کر سکی، اس حکومت کے خلاف آواز بلند کرنے والے محفوظ نہیں ہیں، جو بھی آواز بلند کرتا ہے اُسے مقدمہ یا موت حاصل ہوتی ہے، 


COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs Exclusive Hadees Hindi International Hindi National Hindi News Hindi Uttar Pradesh Home Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: آگرہ شہر سماج وادی پارٹی نے ایگزیکٹوتشکیل کی
آگرہ شہر سماج وادی پارٹی نے ایگزیکٹوتشکیل کی
https://1.bp.blogspot.com/-cAOPMVAdJ3Y/X0Zd4DzxOSI/AAAAAAAAjes/yHAJUSIg7wYcWodhE1gUTHvQBFzGaMI-ACLcBGAsYHQ/s640/IMG-20200826-WA0036.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-cAOPMVAdJ3Y/X0Zd4DzxOSI/AAAAAAAAjes/yHAJUSIg7wYcWodhE1gUTHvQBFzGaMI-ACLcBGAsYHQ/s72-c/IMG-20200826-WA0036.jpg
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2020/08/blog-post_67.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2020/08/blog-post_67.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy