سات ستمبر کو ہی کھولی جائے خواجہ معین الدین چشتی ا جمیری درگاہ شریف

مرکزی اور ریاستی حکومت کے ذریعہ جاری کوڈ 19 کی تمام ہدایات کے ساتھ کھولی جائے گی درگاہ شریف اجمیر،  آج بتاریخ ۹۲/ اگست بروز ہفتہ درگاہ خوا...

مرکزی اور ریاستی حکومت کے ذریعہ جاری کوڈ 19 کی تمام ہدایات کے ساتھ کھولی جائے گی درگاہ شریف

اجمیر،  آج بتاریخ ۹۲/ اگست بروز ہفتہ درگاہ خواجہ صاحبؒ کا انتظام و انصرام سنبھالنے والی وزارت برائے اقلیتی امور، حکومت ہند کے ذریعہ تشکیل شدہ درگاہ کمیٹی کی ایک روزہ میٹنگ ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ منعقد ہوئی۔ جناب امین پٹھان صاحب نے اس میٹنگ کی صدارت ک


ی اور جے پور کے ممبر جناب منور خان صاحب بھی اجمیر میں ہی شامل ہوئے۔درگاہ کمیٹی کے نائب صدر بابر اشرف صاحب و سید شاہد حسین رضوی صاحب، قاسم ملک صاحب دہلی سے، فاروقِ اعظم صاحب پٹنہ سے، مصباح الاسلام صاحب اور وسیم راحت علی خان صاحب ممبئی سے اور سپات خان صاحب بھواڑی سے شریک ہوئے۔ میٹنگ کا ایجنڈا  کارگذار ناظم ڈاکٹر عادل صاحب نے پیش کیا۔

میٹنگ کے آغاز میں ڈاکٹر عادل نے درگاہ کمیٹی کے تمام ترقیاتی کاموں کے بارے میں تفصیل سے بتایا اور یہ بھی بتایا کہ ۷/ستمبر سے پہلے تمام کامو ں کو مکمل کرلیا جائے گا۔  یہ بھی بتایا کہ  ۷/ستمبر کو درگاہ شریف کے کھولے جانے سے پہلے درگاہ سے متعلق تمام اداروں سے رائے مشورہ کرکے مرکزی حکومت اور ریاستی حکومت کے ذریعہ جاری کردہ گائیڈ لائن پر عمل پیرا ہونے کے لئے ایک خاکہ تیار کرکے ضلع انتظامیہ کے سامنے رکھا جائے گا۔ کمیٹی کی پوری کوشش رہے گی کہ کووڈ ۹۱ کی تمام ہدایات پر عمل کرتے ہوئے مکمل طور پر احتیاط برتی جائے۔ ساتھ ہی درگاہ کمیٹی ریاستی حکومت سے اس بات کا بھی مطالبہ کرے گی کہ درگاہ شریف کھولنے کی تاریخ۷/ستمبر سے آگے نہ بڑھائی جائے۔

مقابلہ جاتی امتحانات کی تیاریوں کے لئے شروع کیا جائے گا کوچنگ سینٹر

درگاہ کمیٹی کی اس میٹنگ میں فیصلہ لیا گیا کہ جلد از جلد درگاہ کمیٹی کی جانب سے درگاہ اپارٹمنٹ واقع سول لائنز، اجمیر میں مقابلہ جاتی امتحانات کی تیاریوں کے لئے کوچنگ سینٹر شروع کیا جائے۔ یہ طے پایا کہ ابتدائی طور پر اس سینٹر میں مستقبل قریب میں ہونے والے مقابلہ جاتی امتحانات کی تیاری کرائی جائے گی۔

 نائب صدربابر اشرف صاحب کی دعا کے بعد صدر کے شکریہ کے ساتھ میٹنگ اختتام پذیر ہوئی۔

COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs Exclusive Hadees Hindi International Hindi National Hindi News Hindi Uttar Pradesh Home Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: سات ستمبر کو ہی کھولی جائے خواجہ معین الدین چشتی ا جمیری درگاہ شریف
سات ستمبر کو ہی کھولی جائے خواجہ معین الدین چشتی ا جمیری درگاہ شریف
https://1.bp.blogspot.com/-SdsBngWfeVM/X0tcrpvybeI/AAAAAAAAjqI/2DUMw3vTTwcgr-bo7TqCkyqGB9AZqqcMwCLcBGAsYHQ/s640/IMG-20200829-WA0042.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-SdsBngWfeVM/X0tcrpvybeI/AAAAAAAAjqI/2DUMw3vTTwcgr-bo7TqCkyqGB9AZqqcMwCLcBGAsYHQ/s72-c/IMG-20200829-WA0042.jpg
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2020/08/blog-post_82.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2020/08/blog-post_82.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy