بی جے پی کے سابق ضلع صدر کا گولی مارکرقتل

 بڑوت ، 11 اگست (ہ س)۔ منگل کی صبح باغپت ضلع بی جے پی کے سابق ضلعی صدر سنجے کھوکھر کو اس کھیتوں کے قریب شرپسندوں نے گولی مار کر ہلاک کردیا۔ ...

 بڑوت ، 11 اگست (ہ س)۔ منگل کی صبح باغپت ضلع بی جے پی کے سابق ضلعی صدر سنجے کھوکھر کو اس کھیتوں کے قریب شرپسندوں نے گولی مار کر ہلاک کردیا۔ واقعے کی اطلاع سے علاقے اور پولیس میں ہلچل مچ گئی۔ فی الحال اس کے قتل کی وجوہ کا پتہ نہیں چل سکا ہے۔ پولیس نے معاملے کی تفتیش شروع کردی ہے۔

بی جے پی کے سابق ضلعی صدر سنجے کھوکھر معمول کے مطابق آج صبح گھر سے صبح کی سیر کے لئے گئے تھے۔ واپسی کے دوران کچھ شرپسندوں نے ان کو کھیتوں میں گھیر لیا اورانہیں گولی مارکرہلاک کردیا۔ فائرنگ کی آواز سنتے ہی گاو¿ں کے لوگ موقع پر پہنچ گئے اور پولیس کو اس واقعہ سے آگاہ کیا۔
سی او بڑوت آلوک سنگھ اور انسپکٹر دنیش چیکارا مع فورس کے موقع پر پہنچے اور بی جے پی کے سابق ضلعی صدر کی لاش کو اپنے قبضہ میں لے لیااورجائے واقعہ کو سیل کردیا۔ اس واقعے سے بی جے پی کارکنوں میں زبردست ناراضگی ہے۔ بی جے پی کے ضلعی صدر سورج پال گجر نے پارٹی ہائی کمان کو اس واقعہ سے آگاہ کیا ہے۔ اسی کے ساتھ ہی ضلعی صدر نے پولیس سے قاتلوں کو پکڑنے کا مطالبہ کیا ہے۔ دوسری طرف ، ایس پی اجے کمار سنگھ نے بتایا کہ سابق ضلعی سربراہ کی پیٹھ ، کنپٹی اور سینے میں گولی لگی ہے۔ موقع سے ایک 315 کارتوس بھی برآمد ہوئی ہے۔ قاتلوں کی تلاش کی جارہی ہے۔ جلد قاتلوں کو گرفتار کرلیا




جائے گا۔
ہندوستھان سماچار

COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs Exclusive Hadees Hindi International Hindi National Hindi News Hindi Uttar Pradesh Home Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: بی جے پی کے سابق ضلع صدر کا گولی مارکرقتل
بی جے پی کے سابق ضلع صدر کا گولی مارکرقتل
https://1.bp.blogspot.com/-ou1oU6jCndE/XzJ0_MjWZ6I/AAAAAAAAjFM/cFgojcnTeeMC921nFuEwZCm5S8SGNfvNACLcBGAsYHQ/w638-h661/IMG-20200811-WA0033.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-ou1oU6jCndE/XzJ0_MjWZ6I/AAAAAAAAjFM/cFgojcnTeeMC921nFuEwZCm5S8SGNfvNACLcBGAsYHQ/s72-w638-c-h661/IMG-20200811-WA0033.jpg
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2020/08/blog-post_84.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2020/08/blog-post_84.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy