بدایوں کی مشہور و معروف شخصیت ڈاکٹر بچن علی نے انتقال پر خراج تحسین

آگرہ، بدایوں ضلع کی مشہور ومعروف شخصیت ڈاکٹر بچن علی(75 ) کا انتقال  20اگست کو قطب پور تھار واقع رہائش پر ہوگیاتھا، 27 اگست کو فاتحہ کا اہل ...

آگرہ، بدایوں ضلع کی مشہور ومعروف شخصیت ڈاکٹر بچن علی(75 ) کا انتقال 


20اگست کو قطب پور تھار واقع رہائش پر ہوگیاتھا، 27 اگست کو فاتحہ کا اہل خانہ کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے، ڈاکٹر صاحب ایک ریٹائر ڈ پیتھالو جسٹ تھے، اپنی خدمات کے دوران انہوں نے ذیادہ تر پی ایچ سی اور سی ایچ سی بدایوں میں کام کیا، آپ ڈاکٹر تھاراکے نام سے مشہور تھے، ریٹائر ہونے کے بعد آپ اپنا وقت ذراعت، اینٹوں کی صنعت اور سماجی خدمت میں مصروف رہتے تھے،ڈاکٹر صاحب کے تین بیٹے اور تین بیٹیاں ہیں، جن میں ایک بیٹا محکمہ ذراعت میں ملازمت کرتا ہے، دوسرا بیٹا آثارقدیمہ سرکل دہلی میں انجینئر اُور تیسرا بیٹاآثار قدیمہ سرکل جے پور میں سی اے کی حیثیت سے ملازم ہے، تینوں بیٹوں اُور بیٹیوں کی شاد ی ہو چکی ہے، ڈاکٹر صاحب کے ۰۲ پوتے پوتیاں ہیں کو اعلی تعلیم حاصل کر رہے ہیں،

ڈاکٹر صاحب کے انتقال پر آل انڈیاعلماء بورڈ کے قومی صدر مفتی مدثر خان قادری، میڈیا رسرچ اکیڈمی نئی دہلی کے ڈائر یکٹر راشد نسیم صدیقی، اُردو پریس کلب انٹر نیشنل کے ریاستی صدر اظہر عمری، پرگتی شیل سماج وادی پارٹی (لوہیا) یوتھ لیڈر عماشنکر یادو، خانقاہ حضرت شیخ سلیم چشتی سے پیزادہ سیف میاں چشتی، خانقاہ حضرت سلیم اللہ شاہ کے سجادانشین عتیق احمد قادی، ریاستی کانگریس کمیٹی کے جنرل سکریٹری شبانہ کھنڈیلو ل، علی مسلم ہونیورسٹی کے شعبہ قانوں کے صدر پروفیسر شکیل صمدانی، خانقاہ عالیہ قادریہ حضرت میکش اکبرآبادی سے سید فیض علی شاہ نیازی جعفری، خراج تحسین پیش کیا،

COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs Exclusive Hadees Hindi International Hindi National Hindi News Hindi Uttar Pradesh Home Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: بدایوں کی مشہور و معروف شخصیت ڈاکٹر بچن علی نے انتقال پر خراج تحسین
بدایوں کی مشہور و معروف شخصیت ڈاکٹر بچن علی نے انتقال پر خراج تحسین
https://1.bp.blogspot.com/-qBfUkfBfsh8/X0e4KeSOJHI/AAAAAAAAjhg/2IFSxWNd2qAEO4k9JVA2WQDhWXstDCRJwCLcBGAsYHQ/s640/IMG-20200827-WA0041.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-qBfUkfBfsh8/X0e4KeSOJHI/AAAAAAAAjhg/2IFSxWNd2qAEO4k9JVA2WQDhWXstDCRJwCLcBGAsYHQ/s72-c/IMG-20200827-WA0041.jpg
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2020/08/blog-post_90.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2020/08/blog-post_90.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy