عظیم صوفی حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی ؒ کی درگا ہ کا احاطہ کووڈ19سے90 دنوں تک کیلئے محفوظ

اجمیر، عظیم صوفی حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی ؒ کی درگاہ کا انتظام سنبھالنے والی درگاہ کمیٹی اجمیر(وزارت برائے اقلیتی امور حکومت ہند کے ذر...

اجمیر، عظیم صوفی حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی ؒ کی درگاہ کا انتظام سنبھالنے والی درگاہ کمیٹی اجمیر(وزارت برائے اقلیتی امور حکومت ہند کے ذریعہ یشکیل شدہ)نے آنے والے زائرین کا کورونا وائرس سے تحفظ کے لئے پورے احاطہ درگاہ کو شیلڈکورکرایا ہے، اس اینٹی وائرس نینوٹکنا لوجی سے فائدہ ہوگاکہ اگلے ۰۹ دنوں تک پوری درگاہ کورونا وائرس سے محفوظ رہے گی، ۰۹ دنوں کے درمیان اگر احاطہ کو سیناٹرائز بھی نہیں کرایا جاتا ہے یا اس وائرس سے متاثر کوئی شخص اندرداخل ہوتا تو بھی اس




احاطہ میں اس پر کوئی منفی اثر نہیں پڈے گا، 

درگاہ کمیٹی کے کارگزار ناظم ڈاکٹر عادل نے بتایا کہ کورونا وائرس سے بچاؤاور ہدایت پر عمل کرتے ہوئے ۷ ستمبر کو درگاہ شریف عام زائرین کے لئے کھول دی گئی تھی، اس کے بعد ہی کمیٹی کی کوشش رہی کہ درگاہ شریف کو پوری طرح سے صاف ستھرا اور محفوظ رکھا جائے، اسی سلسلے میں راشٹر یہ پریکشن اور انشن شودھن پریوگ شالہ پر تیائن بورڈ، بھارت سرکا ر ویونا ئیٹیڈاسٹیٹس کی انوائرمیٹل ایجنسی کے ذریعہ منظور شدہ انکرکشن انجینئر نگ جے پور نامی فرم سے درگاہ شریف میں کووڈ کوٹ کروایا گیا ہے، یہ کیمکل سطح پر ڈس انفکٹیوپراپرٹی پیدا کر دیتا ہے، جس سے و ہ جگہ پوری طرح سے وائرس پر وف ہو جاتی ہے، اور یہ سطح کوہاٹ اسپاٹ نہیں بننے دیتی ہے، کمیٹی کا یہ قدم درگا ہ شریف میں آنے والے زائرین کے تحفظ کے لئے اٹھائے گئے اقدام کی ایک کڈی ہے، ڈاکٹر عادل نے کہا کہ کوڈکوٹ کو راشٹر پتی بھون سے لے کر کراُترپردیش کی روڈویز بسوں اور جے پور سے ودھت بھو ن تک کیا جا چکا ہے، اس کی خاصیت یہ ہے کہ پوری طرح سے نان الکوہلک ہے اس سے کسی بھی طرح کی الرجی نہیں ہوتی ہے،اور یہ عام انسان کے لئے محفوظ ہے، 

 امین پٹھان(چیئرمین درگاہ کمیٹی اجمیر شریف) کوونا وائرس کے بچاؤ اور ساؤدھانی درگاہ کمیٹی کا پہلا ترجیحی مقصد ہے، ہماری کوشش  ہے کہ یہاں آنے والے تمام زائرین ہدایات پر عمل کرتے ہوئے صحتیابی کے ساتھ حفاظت سے اپنے گھر واپس لوٹیں، 


COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs Exclusive Hadees Hindi International Hindi National Hindi News Hindi Uttar Pradesh Home Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: عظیم صوفی حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی ؒ کی درگا ہ کا احاطہ کووڈ19سے90 دنوں تک کیلئے محفوظ
عظیم صوفی حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی ؒ کی درگا ہ کا احاطہ کووڈ19سے90 دنوں تک کیلئے محفوظ
https://1.bp.blogspot.com/-ge2shYxq-tA/X19k5Vp9qZI/AAAAAAAAkFo/dPJpStGyVDYXPgstL9u46rmrWajCe4IsQCLcBGAsYHQ/s320/IMG-20200914-WA0078.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-ge2shYxq-tA/X19k5Vp9qZI/AAAAAAAAkFo/dPJpStGyVDYXPgstL9u46rmrWajCe4IsQCLcBGAsYHQ/s72-c/IMG-20200914-WA0078.jpg
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2020/09/1990.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2020/09/1990.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy