حقوق اطفال کی پامالی کرنے والے پولیس کی گرفت میں ،6بچہ مزروں کو رہا کرایاگیا

ہماری قوم کے وہ بچےجنکو مستقبل میں ملک کا معمار بنناہےوہ لوگوں کی بے حسی اور انتظامیہ کی لاپرواہی کے سبب مزدوری کرنے پر مجبور ہیں  ہاپوڑ (سی...

ہماری قوم کے وہ بچےجنکو مستقبل میں ملک کا معمار بنناہےوہ لوگوں کی بے



حسی اور انتظامیہ کی لاپرواہی کے سبب مزدوری کرنے پر مجبور ہیں 
ہاپوڑ (سید اکرام)  محکمۂ فلاح وبہبور برائے اطفال نے مہم چلا کر چند بچہ مزدور کو رہائی دلائی ہے جو ہوٹلوں ، ڈھابوں ، فیکٹریوں اور دکانوں پر مزدوری کرنے پر مجبور تھے محکمہ انسداد بچہ مزدور کی ٹیم نے بلندشہر روڈ اور مودی نگر روڈ پر نو چائلڈ لیبر کے تحت 3 بچوں کو کون فیکٹری اور 3 بچوں کو ہوٹلوں اور ڈھابوں سے رہا کیا جس میں انسداد انسانی اسمگلنگ یونٹ انچارج وجے سنگھ اورمہیلاتھانہ انچارج سنیتا ملک نے چائلڈ پروٹیکشن آفیسر امیت کمار نے سماجی کارکنوں رنکو سنگھ اور ہما ​​چودھری کے تعاون ان بچوں کو مختلف مقامات سے رہائی دلانے میں اہم کردار اد اکیا ۔ محکمہ کے انچارج نے بتایا کہ ہماری ٹیم کافی مستعد ہے جوبچہ مزروں پر نظر رکھے ہوئے ہے فی الحال اب تک 32 بچے چائلڈ لیبر سے آزاد کرائے جاچکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دوکان دار، فیکٹری مالکان اور ہوٹل و ڈھابہ  مالکان بچوں کے حقوق کی پامالی کر کے ان کا مستقل  تاریک کررہے ہیں جو ایک بڑا جرم ہے اور وہ جرم کا ارتقاب کر کے خود کو مجرم بنا رہے ہیں قانون کے مطابق ایسے مجرمین کو سزا ضرور ملے گی ۔

COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs Exclusive Hadees Hindi International Hindi National Hindi News Hindi Uttar Pradesh Home Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: حقوق اطفال کی پامالی کرنے والے پولیس کی گرفت میں ،6بچہ مزروں کو رہا کرایاگیا
حقوق اطفال کی پامالی کرنے والے پولیس کی گرفت میں ،6بچہ مزروں کو رہا کرایاگیا
https://1.bp.blogspot.com/-_ShkmeKN63w/X3SBh5dcKCI/AAAAAAAAkok/hKnb0m9fWUAcgMOPWOo75ANcQiYvaJ45ACLcBGAsYHQ/s320/IMG-20200930-WA0017.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-_ShkmeKN63w/X3SBh5dcKCI/AAAAAAAAkok/hKnb0m9fWUAcgMOPWOo75ANcQiYvaJ45ACLcBGAsYHQ/s72-c/IMG-20200930-WA0017.jpg
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2020/09/6_30.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2020/09/6_30.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy