8/ ستمبر عالمی یومِ خواندگی پر اورنگ آباد کے کتب فروش کی انوکھی پہل،

بھیکاری کو خیرات میں پیسے نہیں کتاب اورنگ آباد 8 ستمبر. (خاص خبر ) 8/ ستمبر پوری دنیا میں بڑے پیمانے پر "عالمی یومِ خواندگی" کے عن...

بھیکاری کو خیرات میں پیسے نہیں کتاب
اورنگ آباد 8 ستمبر. (خاص خبر )
8/ ستمبر پوری دنیا میں بڑے پیمانے پر "عالمی یومِ خواندگی" کے عنوان سے ہر سال منایا جاتا ہے.. امسال 2020 میں کویڈ19 کے

سایہ میں یہ دن منایا جارہا ہے. ظاہر سی بات ہے کہ ہر سال کی طرح اس سال اعلیٰ پیمانے پر International Literacy Day نہیں منایا جارہا ہے.
اورنگ آباد مہاراشٹر کتابوں کے دکاندار مرزا عبدالقیوم ندوی نے 5 ستمبر یومِ اساتذہ اور 8 ستمبر عالمی یومِ خواندگی کی مناسب سے معاشرہ میں مطالعہ کا شوق اور کتابوں کے تیئں بیداری پیدا کرنے کے لیے ایک نئی شروعات کی ہے کہ ان کی دکان پر جو بھی بھکاری، فقیر مانگنے آتا ہے وہ اسے بھیک میں خیرات میں پیسے نہیں کتاب دیتے ہیں.. ان سے ان کا مقصد یہ ہے کہ سماج میں کتابوں اور مطالعہ کے تئیں بیداری پیدا کرنا ہے.. ان کا کہنا ہے کہ یہ عام غلط فہمی ہے کہ مانگنے والے، بھیکاری پڑھنا لکھنا نہیں جانتے ہیں ہے جبکہ حقیقت کچھ اور ہی ہے، موجودہ دور میں ان بھکاریوں میں اکثریت پڑھے لکھو کی ہوتی ہے. واضح رہے کہ ندوی ریڈ اینڈ لیڈ کے نام سے ایک فاؤنڈیشن بھی چلاتے ہیں جس کا مقصد ہی ہے کہ معاشرہ میں تعلیمی بیداری پیدا کی جائے اور لوگوں کا رشتہ کتابوں سے جوڑا جائے.. اس کے لیے وہ کئی طریقہ کار اپناتے ہیں. 15 اگست کو یومِ آزادی پر انہوں اورنگ آباد شہر کے 200 رکشہ ڈرائیوروں کو آزادی سے متعلق کتابیں تقسیم کی تھیں. اسی طرح قومی تہواروں، شخصیتوں کے یومِ پیدائش و یومِ وفات پر خراجِ عقیدت کے طور پر ان پر شائع کتابیں تقسیم کرتے ہیں ان کا کہنا ہے کہ انہوں نے گزشتہ 6 سالوں میں 25000 ہزار سے زائد کتابیں تقسیم کی ہے. 14 اپریل کو ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر کی یومِ پیدائش پر 5000 کتابیں تقسیم کی گئی،مولانا ابوالکلام آزاد اور گاندھی جی کے یومِ وفات پر بھی کتابیں تقسیم کی گئی.. مرزا عبدالقیوم ندوی کے اس پہل کو کہ "بھکاری کو بھیک میں پیسے نہیں کتاب" کو بہت پسند کیا جارہا ہے اور طرف اس کی ستائش ہو رہی ہے.

COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs Exclusive Hadees Hindi International Hindi National Hindi News Hindi Uttar Pradesh Home Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: 8/ ستمبر عالمی یومِ خواندگی پر اورنگ آباد کے کتب فروش کی انوکھی پہل،
8/ ستمبر عالمی یومِ خواندگی پر اورنگ آباد کے کتب فروش کی انوکھی پہل،
https://1.bp.blogspot.com/-1R6C23Ei9gk/X1eDU0_rd4I/AAAAAAAAj5k/NAtB8W5GaPMkdzUrl67T_o5Gurh7zeSvACLcBGAsYHQ/s320/FKRON%2B%25281%2529.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-1R6C23Ei9gk/X1eDU0_rd4I/AAAAAAAAj5k/NAtB8W5GaPMkdzUrl67T_o5Gurh7zeSvACLcBGAsYHQ/s72-c/FKRON%2B%25281%2529.jpg
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2020/09/8.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2020/09/8.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy