یوگی کا استعفیٰ ضروری ہے: کانگریس

  نئی دہلی، 30 ستمبر (یو این آئی) کانگریس نے کہا ہے کہ ہاتھرس کی بیٹی کے ساتھ جو ناانصافی ہوئی ہے اس میں اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ...

 نئی دہلی، 30 ستمبر (یو این آئی) کانگریس نے کہا ہے کہ ہاتھرس کی بیٹی کے ساتھ جو ناانصافی ہوئی ہے اس میں اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کی انتظامیہ کا کردار مشتبہ ہے۔ اس معاملے کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کے لیے وزیر اعلیٰ کا استعفیٰ ضروری ہے۔

مہیلا کانگریس کی صدر سشمتا دیو اور کانگریس رہنما ادت راج نے بدھ کے روز یہاں مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ مسٹر یوگی نے ہاتھرس کی بیٹی کو بے عزت کرکے اس کے ساتھ نا انصاف

ی کی ہے۔ خصوصی تفتیشی ٹیم (ایس آئی ٹی) کی تشکیل کی ہے لیکن انھیں اس ٹیم کے سامنے حاضر ہو کر جواب دینا چاہیے کہ آخر ان کی حکومت نے آٹھ دن کے بعد اس معاملے میں ایف آئی آر درج کیوں کی اور اس سے پہلے اس معاملے میں خاموشی اختیار کر رکھی تھی۔ رات کے اندھیرے میں ایمبولینس میں لڑکی کو اٹھا کر لے جایا گیا۔
انہوں نے کہا کہ تقریباً ڈھائی بجے رات اس لڑکی کی لاش کو ایمبولینس سے لے جانے کا کیا تُک ہے۔ اس سے واضح ہے کہ اس معاملے میں کچھ چھپایا جا رہا ہے۔ معاملے میں کس حقیقت پر پردہ ڈالا جا رہا ہے، اس بارے میں وزیر اعلیٰ کو ایس آئی ٹی کے سامنے اپنی بات رکھنی چاہیے۔
پارٹی کے رہنما ادت راج نے وزیر اعلیٰ کو دلت مخالف قرار دیا اور کہا کہ وہ مجرموں کو تحفظ دے رہے ہیں۔ بی جے پی سے لوک سبھا کا دوبارہ ٹکٹ نہ ملنے کے سبب کانگریس میں شامل ہونے والے مسٹر ادت راج نے کہا کہ دلتوں کا استحصال کرنے والوں کو تحفظ دینے والی بی جے پی کی مرکزی قیادت کو اترپردیش میں وزیر اعلیٰ تبدیل کرنا چاہیے اور وہاں صدر راج نافذ کرنا چاہیے۔

COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs Exclusive Hadees Hindi International Hindi National Hindi News Hindi Uttar Pradesh Home Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: یوگی کا استعفیٰ ضروری ہے: کانگریس
یوگی کا استعفیٰ ضروری ہے: کانگریس
https://1.bp.blogspot.com/-BKTHQGwVc3I/X3SUwNScfGI/AAAAAAAAkpQ/Hd1e0LkkhOI-I1XL9imVqVzISyqiClbFwCLcBGAsYHQ/s320/nationalherald_2020-07_f031e54f-5ee9-4f77-8377-ba8944b4c41b_INC.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-BKTHQGwVc3I/X3SUwNScfGI/AAAAAAAAkpQ/Hd1e0LkkhOI-I1XL9imVqVzISyqiClbFwCLcBGAsYHQ/s72-c/nationalherald_2020-07_f031e54f-5ee9-4f77-8377-ba8944b4c41b_INC.jpg
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2020/09/blog-post_112.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2020/09/blog-post_112.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy