حضرت قبلہ حسنی میاں صاحب جیسی جلیل القدر شخصیت سینکڑوں سالوں میں شاذ و نادر ہی پیدا ہوا کرتی ہیں

  عالم اسلام کی معروف و مقبول شخصیت شیخ الطریقت رہ بر شریعت حضرت شاہ محمد حسنین المعروف حسنی میاں صاحب قادری چشتی نظامی نیازی رح کا گزشتہ ۲۰...

 عالم اسلام کی معروف و مقبول شخصیت شیخ الطریقت رہ


بر شریعت حضرت شاہ محمد حسنین المعروف حسنی میاں صاحب قادری چشتی نظامی نیازی رح کا گزشتہ ۲۰ محرم کو وصال ہوگیا تھا آپ قدس سرہ کی یاد میں تعزیتی نشست کا انعقاد ۱ صفر سنیچر کے دن سید محمد اجمل علی شاہ جعفری قادری نیازی کی صدارت میں بزم میکش آگرہ کی جانب سے کیا گیا جس میں سلسلہ عالیہ نیازیہ کے خصوصی افراد نے شرکت کی ، عالی جناب  سید اجمل علی شاہ صاحب نے حضور قبلہ رح کے مناقب بیان کرتے ہوئے آپ کی سیرت و کردار کے بارے میں تفسیل سے بتایا نیذ کہا کہ حضرت قبلہ حسنی میاں صاحب جیسی جلیل القدر شخصیت سینکڑوں سالوں میں شاذ و نادر ہی پیدا ہوا کرتی ہیں آپ نے ظاہری زندگی میں تصوف و اسلام کی بے انتہا خدمت انجام دی اپنے بزرگوں کی ساری روایات کو برقرار رکھتے ہوئے مزید توسیہ و تبلیغی کارہاے نمایہ انجام دئیے آپ کے جانے سے روحانیت کو جو نقصان ہوا ہے اس کی تلافی ممکن نہیں، اللہ تمام اہلِ سلسلہ اور صاحبان عقیدت پر آپ کا روحانی فیض جارہی و ساری فرمائے آپ کے جانشین و قائم مقام حضرت شاہ محمد مہدی میاں صاحب قادری چشتی نظامی نیازی خانقاہ عالیہ نیازیہ کے چھٹے  سجدہ نشین ہونگے ۲۰۰۰۷ میں ہی آپ کی جانشینی کا اعلان کردیا گیا تھا اب سلسلہ عالیہ کے سرپرست و خانقاہ عالیہ نیازیہ کے سجدہ نشین حضرت شاہ محمد  مہدی میاں مدظلہ ہیں جن کی تعلیم و تربیت حضور حسنی میاں صاحب رح نے اپنے سامنے مکمل کردی تھی، محفل کا انتظام و انصراف سید فیض علی شاہ نے کیا نظامت شاہد ندیم اکبرآبادی نے انجام دی نشست میں اختر اویسی نیازی جمیل الدین چاند نیازی حاجی انصار حاجی امتیاز باسط نیازی زاہد نیازی شکیل بیگ حاجی الیاس وارثی افضال اکبرآبادی برکت علی نیازی، نثار احمد صابری چشتی اسرائیل نیازی جمال نیازی موجود رہے

COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs Exclusive Hadees Hindi International Hindi National Hindi News Hindi Uttar Pradesh Home Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: حضرت قبلہ حسنی میاں صاحب جیسی جلیل القدر شخصیت سینکڑوں سالوں میں شاذ و نادر ہی پیدا ہوا کرتی ہیں
حضرت قبلہ حسنی میاں صاحب جیسی جلیل القدر شخصیت سینکڑوں سالوں میں شاذ و نادر ہی پیدا ہوا کرتی ہیں
https://1.bp.blogspot.com/-QXiy06qAjaA/X2b3_s8H1PI/AAAAAAAAkO4/QE_7vOVkXDItgg8UAJXYUFjis-VftNavQCLcBGAsYHQ/s0/download.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-QXiy06qAjaA/X2b3_s8H1PI/AAAAAAAAkO4/QE_7vOVkXDItgg8UAJXYUFjis-VftNavQCLcBGAsYHQ/s72-c/download.jpg
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2020/09/blog-post_23.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2020/09/blog-post_23.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy