اورنگ آباد میں یومِ اساتذہ منایا جائے گا انوکھے انداز سے پانچ سو کتابیں تقسیم کی جائے گی.

اورنگ آ باد ( ) 3 ستمبر . 5/ ستمبر کو بھارت میں "یومِ اساتذہ کی طور منایا جاتا ہے. اس سال کویڈ19 کے چلتے یہ پروگرام اسکولوں میں نہیں م...

اورنگ آ باد (

) 3 ستمبر .
5/ ستمبر کو بھارت میں "یومِ اساتذہ کی طور منایا جاتا ہے. اس سال کویڈ19 کے چلتے یہ پروگرام اسکولوں میں نہیں منایا جا رہا ہے. اس لیے حکومت مہاراشٹر نے تمام اسکولوں، کالجوں دیگر تعلیمی اداروں کو حکم نامہ جاری کیا ہے کہ امسال 5 /ستمبر Thanks A Techer" کے عنوان سے منایا جائے گا. آپ مختلف انداز سے اپنے اساتذہ کو یاد کرسکتے ہیں مختلف پروگراموں کا انعقاد و اہتمام کر سکتے ہیں سوشل ڈیسٹنس کا خیال رکھتے ہوئے. Read and Lead Foundation Aurangabad نے ریاستی حکومت کا خیر مقدم کرتے ہوئے ایک انوکھے انداز سے یومِ اساتذہ منانے کا فیصلہ کیا ہے. 3 تا 5 ستمبر شہر کے مختلف علاقوں میں گھوم پھر کر گھر گھر جاکر اپنے اساتذہ کی یاد میں 500 کتابیں تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے. چنانچہ آج شام میں سنجیے نگر بائجی پورہ گلی نمبر E10 میں مشہور سماجی شخصیت شیخ احمد کے ہمراہ گلی محلے میں جاکر بچوں کی تقسیم کی گئیں. 
  قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان دہلی نے ملک کے پہلے نائب صدر جمہوریہ ڈاکٹر سروپلی رادھا کرشنن کی یومِ پیدائش پر و سالگرہ کی مناسبت سے ’’ ماہنامہ بچوں کی دنیا ‘‘ خصوصی شمارہ شائع کیا ہے وہ اور دیگر کتابیں تقسیم کی جائے گی. اورنگ آباد کی مشہور سماجی تنظیم ریڈ اینڈ فاؤنڈیشن کے ڈائریکٹر مرزاعبدالقیوم ندوی نے بتایاکہ وہ گزشتہ چھ برسوں سے مختلف قومی و سماجی شخصیات کا یومِ پیدائش ان کی زندگی پر شائع کتابیں تقسیم کر مناتے ہیں جیسے 2؍ اکتوبرگاندھی جینتی،15؍اکتوبرڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام اور 17؍ اکتوبر سر سید احمد خان کی یومِ پیدائش کی مناسبت سے طلباء و اساتذہ میں ان شخصیات کی زندگی پر لکھی کتابوں کو تقسیم کرتے ہیں، خصوصاً ماہنامہ "بچوں کی دنیا" اور دیگررسائل و جرائد ۔مرزا نے یہ بھی کہا کہ وہ گزشتہ پندرہ سالوں سے اورنگ آباد ٓباد، مراہٹواڑہ کے مختلف اسکولوں میں ملک کی مشہور شخصیتوں کے یومِ پیدائش و یومِ وفات کی مناسبت سے ان کی زندگیوں پرشائع کتابوں کو مفت تقسیم کر اوران کا مطالعہ کرکے یا دکیا جاتاہے ۔اسی طرح کبھی طلباء میں مطالعہ کا شوق پیداکرنے کے لیے انہیں کتابیں خرید کر پڑھنے کی ترغیب بھی دی جاتی ہے ۔ ابھی تک انہوںنے 20؍ ہزار کتابیں طلباء و عوام میں مفت تقسیم کی ہے۔ واضح رہے کہ قومی کونسل دہلی سے شائع ’’ماہنامہ بچوں کی دنیا ‘‘ ملک بھر میں سب سے زیادہ اورنگ آباد شہر ہی میں فروخت ہوتا ہے جسے یہاں کے طلباء بڑے پابندی سے خرید تے ہیں ۔ مرزاعبدالقیوم ندوی نے گزشتہ چھ سالوں میں اس رسالہ کی ساڑھے پانچ لاکھ سے زائد کاپیاں فروخت کر عالمی ریکارڈ بنایا ۔ان کا مقصد ہے کہ طلباء و اساتذہ کے ساتھ عوام میں بھی کتب بینی کا شوق پیدا کیا جائے اور وہ بہت حد تک اپنے اس مقصد میں کامیاب بھی ہے. یومِ اساتذہ پر کتابیں تقسیم کرنے کی یہ مہم 3 تا 5 ستمبر تک منائی جائے گی.

COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs Exclusive Hadees Hindi International Hindi National Hindi News Hindi Uttar Pradesh Home Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: اورنگ آباد میں یومِ اساتذہ منایا جائے گا انوکھے انداز سے پانچ سو کتابیں تقسیم کی جائے گی.
اورنگ آباد میں یومِ اساتذہ منایا جائے گا انوکھے انداز سے پانچ سو کتابیں تقسیم کی جائے گی.
https://1.bp.blogspot.com/-ZIGkZuh4Se4/X1EthvGCPhI/AAAAAAAAjxo/32loLSX24NEclowYWpIX6pnHU8_IKO7awCLcBGAsYHQ/w625-h405/IMG_20200903_201127.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-ZIGkZuh4Se4/X1EthvGCPhI/AAAAAAAAjxo/32loLSX24NEclowYWpIX6pnHU8_IKO7awCLcBGAsYHQ/s72-w625-c-h405/IMG_20200903_201127.jpg
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2020/09/blog-post_27.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2020/09/blog-post_27.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy