ڈاکٹر کفیل کی اہلیہ شبستاں خان سے پرینکا گاندھی نے گفتگو کی

اپنا پرائیویٹ نمبر دیا، کہا جب بھی کوئی ضرورت ہو بے جھجھک فون کریں  گزشتہ دنوں پریس کانفرنس میں ڈاکٹر کفیل نے پرینکا کو تعاون کے لئے شکریہ ا...

اپنا پرائیویٹ نمبر دیا، کہا جب بھی کوئی ضرورت ہو بے جھجھک فون کریں 



گزشتہ دنوں پریس کانفرنس میں ڈاکٹر کفیل نے پرینکا کو تعاون کے لئے شکریہ ادا دکیا تھا

کانگریس اقلیتی شعبہ کے ریاستی چیئرمین شہنواز عالم نے کرائی گفتگو

جے پور،یوپی کی متھرا جیل سے ساڑے سات ماہ کی قید و بند کی صعوبتیں جھیلنے کے بعد رہا ہوئے ڈاکٹر کفیل خان کی اہلیہ شبستاں خان سے کانگریس کی قومی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے فون پر گفتگو کی ۔جنرل سکریٹری نے اہل خانہ کی خیریت دریافت کی، انہیں اپنا پرائیویٹ نمبربھی دیا ، پرینکا نے کہاکہ جب بھی کوئی ضرورت ہو بے جھجھک فون کریں۔ یہ گفتگو کانگریس اقلیتی شعبہ کےریاستی چیئرمین شہنواز عالم نے کرائی ۔ 

واضح رہے کہ متھرا جیل سے رہائی کے بعد ڈاکٹر کفیل کا کنبہ سیکوریٹی کے پیش نظر کانگریس اقتدار والی ریاست راجستھان کے جے پورمیں موجود ہے ۔ یہاں ان کے کنبہ کا قیام ایک ریزارٹ میں ہے ۔ گزشتہ روز ڈاکٹر کفیل نے پریس کانفرنس کی تھی ، جس میں انہوں نے پرینکا گاندھی اور کانگریس کے تعاون کے لئے شکریہ ادا کیا تھا۔ 

کانگریس اقلیتی شعبہ کے ریاستی چیئرمین شہنواز عالم نے بتایا کہ پرینکا گاندھی نے ڈاکٹر کفیل کی اہلیہ سے صبح ساڑھے ۱۰؍بجے گفتگو کی اور ڈاکٹر کفیل کی ضعیف ماں اور ان کے بچوں کی خیریت دریافت کی ۔انہوں نے اپنا پرائیویٹ نمبر دیتے ہوئے کہا کہ جب بھی کوئی ضرورت ہو بے جھجھک فون کریں۔ 

پرینکا گاندھی واڈرا کی ہدیات پر ہی متھرا سے شہنواز عالم و دیگر کانگریسی لیڈران ڈاکٹر کفیل کے ساتھ جے پور آئے ہوئے ہیں۔


COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs Exclusive Hadees Hindi International Hindi National Hindi News Hindi Uttar Pradesh Home Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: ڈاکٹر کفیل کی اہلیہ شبستاں خان سے پرینکا گاندھی نے گفتگو کی
ڈاکٹر کفیل کی اہلیہ شبستاں خان سے پرینکا گاندھی نے گفتگو کی
https://1.bp.blogspot.com/-1vFkEF1MqbE/X1IWcwXHiYI/AAAAAAAAjyA/Opf7zcX6FokaIWfhvfE5pUe0hbE3tHkEwCLcBGAsYHQ/w625-h313/Kafeel_Khan_PTI_Final.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-1vFkEF1MqbE/X1IWcwXHiYI/AAAAAAAAjyA/Opf7zcX6FokaIWfhvfE5pUe0hbE3tHkEwCLcBGAsYHQ/s72-w625-c-h313/Kafeel_Khan_PTI_Final.jpg
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2020/09/blog-post_4.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2020/09/blog-post_4.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy