کشمیر اور لداخ کو چین کے نقشے میں دکھائے جانے پرمعاملہ گرمایا

 کوچنگ انسٹی ٹیوٹ کے خلاف بھاجپا اقلیتی مورچہ نے اب لکھا گورنر کلراج مشرا کو خط  لکھنو:5ستمبر(ضرغام خان) کشمیر اور لداخ کو چین کے نقشے میں ...

 کوچنگ انسٹی ٹیوٹ کے خلاف بھاجپا اقلیتی مورچہ نے اب لکھا گورنر کلراج مشرا کو خط 
لکھنو:5ستمبر(ضرغام خان) کشمیر اور لداخ کو

چین کے نقشے میں دکھائے جانے پرہنگامہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔اس کی شروعات آج راجدھانی لکھنو سے گذشتہ دنوںہوئی تھی ،اب راجستھان کے گورنر کلراج مشرا ،وزیراعلی اشوک گہلوت ،وزیراداخلہ امت شاہ اور یوپی کے وزیراعلی یوگی ادتیہ ناتھ کو خط لکھ کر شکایت درج کرائی گئی ہے ۔
بی جے پی اقلیتی مورچہ کے قومی سکریٹری شفاعت حسین نے راجستھان جودھ پور کے کوچنگ انسٹی ٹیوٹ” لاءپریپ ٹیوٹوریل“ کے خلاف بدھ کی دوپہر ڈھائی بجے حضرت گنج کوتوالی میں ایف آئی آر درج کرائی گئی تھی اور اس سلسلے میں ڈی سی پی سنٹرل سومیندر ورما کو میمورنڈم دے کر کارروائی کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ اب آج بی جے پی لیڈر نے راجستھان کے گورنرکلراج مشرااور اشوک گہلوت سمیت وزیراداخلہ امت شاہ ،وزیراعلی یوگی ادتیہ ناتھ کو خط لکھ کر اس کی شکایت درج کرائی ہے ۔
اس موقع پربھارت تبت سنواد مچ کے صدر ڈاکٹر سنجے شکلا اور بی جے پی اقلیتی مورچہ کے قومی سکریٹری شفاعت حسین نے کہا کہ کوچنگ انسٹی ٹیوٹ کے براوزر میں ایشیاءکا جو نقشہ شائع کیا گیا ہے ، اس میں جموں وکشمیر اور لداخ کو چین کا حصہ دکھایا گیا ہے اورجسے تقسیم بھی کیا جارہا ہے۔ کوچنگ انسٹی ٹیوٹ کا یہ عمل ہندوستان کی سالمیت اور خودمختاری پر حملہ اور غداری ہے جسے کسی بھی صورت قبول نہیں کیا جاسکتا۔ اسی کومدنظر رکھتے ہوئے آج مذکورہ لیڈران سے شکایت درج کرائی گئی ہے۔
 

COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs Exclusive Hadees Hindi International Hindi National Hindi News Hindi Uttar Pradesh Home Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: کشمیر اور لداخ کو چین کے نقشے میں دکھائے جانے پرمعاملہ گرمایا
کشمیر اور لداخ کو چین کے نقشے میں دکھائے جانے پرمعاملہ گرمایا
https://1.bp.blogspot.com/-r3KrgyltqdY/X1PFBr_uXiI/AAAAAAAAj0A/xJ991u43mDUMGidQoFp_PqTt9OeX2A31QCLcBGAsYHQ/s0/IMG-20200905-WA0031.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-r3KrgyltqdY/X1PFBr_uXiI/AAAAAAAAj0A/xJ991u43mDUMGidQoFp_PqTt9OeX2A31QCLcBGAsYHQ/s72-c/IMG-20200905-WA0031.jpg
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2020/09/blog-post_5.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2020/09/blog-post_5.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy