علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے داخلہ امتحانات کی نئی تاریخوں ن کا اعلان

علی گڑھ 10/ستمبر: علی گڑھ مسلم یونیورسٹی نے علی گڑھ اور دیگر شہروں میں منعقد کیے جانے والے اپنے داخلہ امتحانات کے لئے نظرثانی شدہ تاریخوں ...

علی گڑھ 10/ستمبر: علی گڑھ مسلم یونیورسٹی نے علی گڑھ اور دیگر شہروں میں منعقد کیے جانے والے اپنے داخلہ امتحانات کے لئے نظرثانی شدہ تاریخوں کا اعلان کردیا ہے۔

نظرثانی شدہ شیڈول کے مطابق، سینئر سیکنڈری اسکول (سائنس اور ڈپلومہ ان انجینئرنگ)کا داخلہ امتحان صبح 10 بجے


سے دوپہر 12 بجے تک اور سینئر سیکنڈری اسکول (ہیومینٹیز اینڈ کامرس) اور ایم بی اے، ایم بی اے (انٹرنیشنل بزنس) اور ایم بی اے (اسلامک بینکنگ اینڈ فنانس) کا سہ پہر 3 بجے سے شام 5 بجے تک یکم نومبر 2020 کو منعقد ہوگا جبکہ بیچلر ان ایجوکیشن (بی ایڈ)میں داخلہ کے لئے امتحان 2 نومبر کو سہ پہر 3 بجے سے شام 5 بجے تک ہوگا۔

8 نومبر کو بی ایس سی (آنرز) اور بی کام (آنرز) کے لئے داخلہ امتحان صبح 10 بجے سے دوپہر 12 بجے تک ہوگا، جبکہ بی اے (آنرز) کا داخلہ ٹیسٹ اسی دن سہ پہر 3 بجے سے شام 5 بجے تک مقرر ہوگا۔

بی آرک (پیپر 2) کے لئے داخلہ امتحان 9 نومبر 2020 کو صبح 9 بجے سے شروع ہوگا اور تین گھنٹے کے بعد دوپہر 12 بجے اختتام پذیر ہوگا جبکہ بی ٹیک اور بی آرک (پیپر 1) کا داخلہ امتحان اسی دن دوپہر 2 بجے سے شام 5 بجے تک منعقدہوگا۔ بی اے ایل ایل بی کا داخلہ امتحان 10 نومبر کو سہ پہر 3 بجے سے شام 5 بجے تک ہوگا۔

اس کے علاوہ، اے ایم یو کے زیر انتظام مختلف اسکولوں کی کلاس چھ اور نویں کے لئے داخلہ امتحان بالترتیب 23 اور 27 اکتوبر دوپہر 3 بجے سے شام 5 بجے تک ہوگا۔

امتحان کنٹرولر مسٹر مجیب اللہ زبیری نے بتایا کہ کووِڈ 19-کے پیش نظر مراکز کی تعداد میں اضافہ، سبھی مراکز پر بخار میں مبتلا طلبا کے لئے الگ تھلگ کمروں کا انتظام اور درجہ حرارت کی نگرانی کی سہولیات کے لئے خصوصی اقدامات کیے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ امیدواروں کو حکومت ہند کی ہدایات کے مطابق ماسک پہننے اور سماجی دوری پر سختی سے عمل کرنے کی صلاح دی گئی ہے۔

COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs Exclusive Hadees Hindi International Hindi National Hindi News Hindi Uttar Pradesh Home Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے داخلہ امتحانات کی نئی تاریخوں ن کا اعلان
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے داخلہ امتحانات کی نئی تاریخوں ن کا اعلان
https://1.bp.blogspot.com/-bKoq0BnBrO4/X1plPj8b-DI/AAAAAAAAj_A/Y2kPh_GtXSA_ItCqC1L5V58mppzoISOngCLcBGAsYHQ/s0/download.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-bKoq0BnBrO4/X1plPj8b-DI/AAAAAAAAj_A/Y2kPh_GtXSA_ItCqC1L5V58mppzoISOngCLcBGAsYHQ/s72-c/download.jpg
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2020/09/blog-post_62.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2020/09/blog-post_62.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy