چھترپتی شیواجی کے نام پر ایک نیا میوزیم تعمیر کرنا چاہیئے تھا :الحاج محمد ادریس

 سی ایم  یوگی نے مغل میوزیم کا نام تبدیل کرنے کا ضلعی صدر اے آئی ایم آئی ایم نے مخالفت کی آگرہ، وزیر اعلی اتر پردیش یوگی آدتیہ ناتھ نے مغل م...

 سی ایم  یوگی نے مغل میوزیم کا نام تبدیل کرنے کا ضلعی صدر اے آئی ایم آئی ایم نے مخالفت کی


آگرہ، وزیر اعلی اتر پردیش یوگی آدتیہ ناتھ نے مغل میوزیم کا نام تبدیل کرنے کا ضلعی صدر اے آئی ایم آئی ایم ضلع آگرہ الحاج محمد ادریس علی  نے مخالفت کی۔  مخالفت کرتے ہوئے انہوں نے یہ بھی کہا کہ ہمیں اس پر بھی اعتراض ہے کہ انہوں نے  بزرگ لوگوں کی نشانیوں کو غلامی کہا ہے۔ اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے ایک بار پھر ثابت کیا ہے کہ آگرہ کی ترقی کے لئے ان کے پاس کوئی پلان نہیں ہے۔چیف منسٹر آدتیہ ناتھ جی کی یہ عادت ہے کہ دوسرے سرکاروں کے زریعہ سے ہوئے کاموں کاصرف نام تبدیل کریں اور اس پر مہر اپنی  لگائ دیں۔چیف منسٹر چھترپتی شیواجی کے نام پر ایک نیا میوزیم تعمیر کرنا چاہیئے تھا۔ ویسے بھی وزیر اعلی آدتیہ ناتھ جی نے اپنے دور حکومت میں آگرہ کو کچھ نہیں دیا۔ بہتر ہوتا اگر وزیر اعلی مغل میوزیم چھتراپتی شیواجی کا نام تبدیل نہ کرکے ایک نیا میوزیم تعمیر کیا ہوتا، جس سے محبت کا شہر آگرہ میں چار چاند لگ جاتے۔
اس کی وجہ سے سیاحت کو ترقی بھی ملتی۔ ابھی تک آگرہ کو ہائی کورٹ نہیں ملا، بین الاقوامی ہوائی بندرگاہ نہیں ملی، بین الاقوامی اسٹیڈیم نہیں ملا، وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ جی کا بیان حیرت انگیز نہیں ہے، اترپردیش کے لوگ ان کی سوچ کو بخوبی جانتے ہیں جب وہ کچھ دن بعد وزیر اعلی بنے تو انہوں نے ایک بیان دیا اور کہا کہ تاج محل ہندوستانی ثقافت کا حصہ نہیں ہے۔

COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs Exclusive Hadees Hindi International Hindi National Hindi News Hindi Uttar Pradesh Home Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: چھترپتی شیواجی کے نام پر ایک نیا میوزیم تعمیر کرنا چاہیئے تھا :الحاج محمد ادریس
چھترپتی شیواجی کے نام پر ایک نیا میوزیم تعمیر کرنا چاہیئے تھا :الحاج محمد ادریس
https://1.bp.blogspot.com/-8NJjfKczbC0/X2C9u9iGzWI/AAAAAAAAkJY/YKnBAiCu2V0ed7bJdV5AYYMuWu-qqqFiQCLcBGAsYHQ/s320/IMG-20200915-WA0027.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-8NJjfKczbC0/X2C9u9iGzWI/AAAAAAAAkJY/YKnBAiCu2V0ed7bJdV5AYYMuWu-qqqFiQCLcBGAsYHQ/s72-c/IMG-20200915-WA0027.jpg
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2020/09/blog-post_93.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2020/09/blog-post_93.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy